admin
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید
توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان…
پاکستان کی غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش پر شکر گزار ہیں؛ امریکا
امریکی وزارت خارجہ میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران مارکو روبیو سے سوال کیا گیا کہ آیا پاکستان نے غزہ میں امن و امان کے قیام کے لیے اپنے فوجی دستے بھیجنے پر امریکا کو باضابطہ طور پر اپنی رضامندی…
شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’کنگ‘ کا رومانوی گانا لیک ہوگیا؟
حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کو بارش کے منظر میں ایک دوسرے کے قریب، محبت بھرے بول گنگناتے اور رومانوی انداز میں دیکھا گیا، جس کے بعد یہ دعویٰ…
رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، مشہور فلم میں اہم کردار مل گیا
دنیا کے عظیم فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اب ہالی ووڈ کی مقبول ترین ایکشن فرنچائز فاسٹ اینڈ فیوریس کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو کو فلم فاسٹ ایکس: پارٹ 2 میں کاسٹ کر لیا گیا…
9 مئی کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود بری
انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ نو مئی کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی…
قاسم اور سلیمان خان کا سیاست میں شمولیت کا اعلان؟
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے صاحبزادوں قاسم خان اور سلیمان خان سے منسوب ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہا ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ قاسم خان نے پاکستان…
طلبہ رہنما عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد ڈھاکا سمیت متعدد شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے
سنگاپور: بنگلا دیش کے 2024 کے طلبہ احتجاج کے رہنما شریف عثمان ہادی، جنہیں فائرنگ کے بعد علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج انتقال کر گئے۔ سنگاپور کی وزارتِ خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ…
پی ایس ایل کا چہرہ شفاف رکھنے کے لیے پلان تیار
پی ایس ایل کا چہرہ صاف شفاف رکھنے کیلیے پلان تیار کر لیا گیا، نئی ٹیموں کے معاہدے میں سٹے جوئے یا کسی ممنوعہ اشیا کی تشہیر نہ کرنے کا واضح طور پر درج ہوگا، سیروگیٹ ایڈورٹائزنگ کی بھی کسی…
پی ایس ایل 11 کیلیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ پی ایس…
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی اور جھوٹ بے نقاب، آپریشن سندور کو غیر قانونی قرار دے دیا
اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے…
