admin

اس کیٹا گری میں 4240 خبریں موجود ہیں

اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر

استنبول۔ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہے کہ اپنے اختلافات کو ختم کرکے ایک ہوجائیں۔ ہفتہ…

’’اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری طاقت مٹانے کی صلاحیت نہیں‘‘؛ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کرنے کی استعداد موجود نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق، نیو جرسی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر…

حکومتِ پاکستان کی امریکی صدر کو نوبل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش

حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو سال 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کی اہم سفارتی کوششوں اور حالیہ پاک-بھارت تنازعے کے دوران…

اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ، قدس فورس کے سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیل نے اصفہان میں واقع ایک جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا ہے، تاہم اس حملے کے نتیجے میں کسی مہلک مادے کے اخراج کی اطلاع نہیں ملی۔ اصفہان کے ڈپٹی گورنر نے صوبے پر اسرائیلی…

میں 18 سال پہلے مر گیا تھا

تحریر: مصطفےٰ صفدر بیگ میرے لیے گزشتہ 18 برس “بونس” کے 18 برس ہیں اور آگے جتنے سال ، مہینے ، دن یا سانس قسمت میں ہوئے، وہ سب بونس کے ہوں گے۔ کیونکہ جس مٹی سے مجھے گوندھا گیا…

میڈیا کو درپیش چیلنجز

فیلڈ مارشل صدر ٹرمپ اہم ملاقات

تحریر انور خان لودھی دنیا کا طاقتور ترین صدر اہم ترین جغرافیائی حیثیت کے حامل ملک کے سپہ سالار سے اس وقت ملاقات کرے جب مشرقِ وسطیٰ آگ میں جل رہا ہو تو اس بات چیت کی اہمیت اظہر من…

امریکی خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں

تحریر شاہد محمود موجودہ دنیا نے امریکہ اور روس کے درمیان سرد جنگ کا دور بھی دیکھا ہے جب سرمایہ دارانہ نظام اور سوشلسٹ قوتوں کے درمیان معاشی برتری کی جنگ جاری تھی اور پھر روس طاقت کے نشے میں…

بین الاقوامی یہودی کھیلوں کا ایونٹ مکابیہ گیمز 2025 ملتوی

تل ابیب ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سبب بین الاقوامی یہودی کھیلوں کا بڑا ایونٹ مکابیہ گیمز، جو آئندہ ماہ یروشلم میں منعقد ہونا تھا، ایک سال کے لیے مو¿خر کر دیا گیا ہے۔ منتظمین…

چیئرمین پی سی بی کی صدر فیفا سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

واشنگٹن ۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے فیفا (عالمی فٹبال تنظیم) کے صدر سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں پاکستان میں کرکٹ کے بعد فٹبال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران محسن…

اسرائیل نسل کشی کا مرتکب، امریکا ہتھیار دینا بند کرے: امریکی یہودی تنظیم

واشنگٹن۔ امریکا میں سرگرم ایک نمایاں یہودی تنظیم جیوش وائس فار پیس (JVP) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں، بصورت دیگر مشرقِ وسطیٰ مکمل جنگ کی لپیٹ میں…