admin

اس کیٹا گری میں 4085 خبریں موجود ہیں

گھر والے اور شوہر نہیں چاہتے میں اداکاری کروں، غنیٰ علی

لاہور۔پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا اداکاری چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غنیٰ علی نے بتایا کہ وہ فنِ اداکاری…

امریکی خاتون اونیجا رابنسن کی ماہرہ خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

لاس اینجلس ۔امریکا سے تعلق رکھنے والی اونیجا رابنسن، جو کہ پاکستان میں اپنے انٹرنیٹ پر بننے والے محبوب سے ملنے آئی تھیں، ایک مرتبہ پھر خبروں کی سرخیوں میں آ گئی ہیں۔ اس بار وہ نیویارک میں منعقد ایک…

ویبھو کو گلے نہیں لگایا؛ فرنچائز اونر پریتی زنٹا کی جعلی تصاویر وائرل

نئی دہلی ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی شریک مالک اور معروف اداکارہ پریتی زنٹا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی جعلی تصویر پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبروں کی…

بنگلادیش کیخلاف پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم، رضوان پھر باہر

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف مجوزہ تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، جبکہ…

مہنگائی سے پریشان عوام کیلیے بری خبر، بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

اسلام آباد ۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت درخواست جمع کرا دی ہے۔ یہ درخواست اپریل 2025…

خضدار بم دھماکے میں شہید ہونے والی طالبات

کوئٹہ۔خضدار میں اسکول وین پر بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے میں تین بچیاں شہید ہو گئیں۔ میدان جنگ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت نے بزدلانہ حرکات کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔ سلامتی کے ذرائع کے…

جنگ کے دوران اسرائیل نے بھارت کی بھر پور مدد کی لیکن فتح ہماری ہوئی ،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات میں کسی مقام کا انتخاب کیا جائے گا، جبکہ امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار ادا…

سوشل میڈیا پر ’’فیلڈ مارشل فاتح حق عاصم منیر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد ۔مرکزی حکومت کی جانب سے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے منصب پر فائز کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ’’فیلڈ مارشل فاتحِ حق عاصم منیر‘‘ کا ہیش ٹیگ سرِفہرست رہا۔ فیلڈ مارشل کے منصب…

عاصم منیر کو فیلڈ مارشل نہیں، بادشاہ سلامت کا ٹائٹل دے دیتے،عمران خان

راولپنڈی – اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے انکشاف کیا کہ بانی تحریک انصاف نے پیغام دیا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کے بجائے “بادشاہ سلامت” کا ٹائٹل دے دینا…

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز 28 مئی سے یکم جون تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز…