admin
نکول کڈمین اور کیتھ اربن شادی کے بیس سال بعد علیحدہ ہوگئے
ہالی ووڈ کی معروف آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نکول کڈمین اور گریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری گلوکار کیتھ اربن نے تقریباً بیس سالہ ازدواجی رشتے کے بعد راہیں جدا کر لی ہیں۔ اس اعلان نے فنی برادری اور مداحوں کو گہرے…
وزڈن کی ٹیم آف ایشیا کپ میں فلاپ صائم ایوب بھی شامل
کراچی — وزڈن کرکٹ نے ایشیا کپ 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ جاری کر دی جس میں کارکردگی کے اعتبار سے ناکام رہنے کے باوجود پاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ ٹیم…
ویسٹ انڈین اوپنرز نے بھارتی اوپنرز کا ریکارڈ توڑ دیا
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیپال کو با آسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دو ناکامیوں کے بعد شاندار کم بیک کیا۔ نیپال کی ٹیم نے 123 رنز کا ہدف دیا جسے ویسٹ…
ویڈیو لنک ٹرائل کہہ کر دھوکے سے حاضری لگوائی گئی، عمران خان اب پیش نہیں ہونگے، علیمہ خان
اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کو غلط بیانی سے ایک کمرے میں لے جا کر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا، جسے…
متنازع ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو فرد جرم پڑھ کر سنا دی گئی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں سابق وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل…
پاکستان نے 500 ملین ڈالر کے یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی
اسلام آباد — پاکستان نے 500 ملین ڈالر مالیت کے یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی جو 2015 میں 10 سالہ مدت کے لیے جاری کیا گیا تھا اور 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس…
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی — پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران ایک بار پھر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ کاروبار…
غزہ سے اسرائیلی انخلا واضح ہو، محض اصول کافی نہیں، قطری وزیراعظم
دوحہ — قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر تفصیلی اور سنجیدہ مذاکرات ضروری ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش…
حکومت نے رات گئے سوئی ہوئی قوم پر پٹرول بم گرا دیا
اسلام آباد۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا بڑا اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر…
سوزوکی آلٹو اب صرف 19 ہزار ماہانہ میں
کراچی: سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں آلٹو کار کے خریداروں کے لیے پرکشش اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت صارفین اپنی پرانی گاڑی ایکسچینج کر کے محض 18 ہزار 999 روپے ماہانہ قسط پر نئی آلٹو خرید…
