بڑی خبر
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف
کراچی سمیت پورے ملک کے بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ایک اور رعایت کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ ایک روپے 71 پیسے کمی کی اجازت…
امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان
اسلام آباد ۔پاکستان نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے ٹیرف میں تیزی سے کی جانے والی تبدیلیوں کو بغور ملاحظہ کر رہا ہے۔ اس اہم معاملے پر وزیرِاعظم نے ایک اعلیٰ سطحی رہنمائی کمیٹی قائم کر دی…
امریکا کی ٹیرف میں نرمی؛ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں تین ماہ کے لیے نرمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، اور کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کے آغاز پر کے ایس…
سینئر پی پی رہنما کیخلاف بدعنوانی، منی لانڈرنگ کے الزامات: ایف آئی اے نے سوالنامہ دے یا
اسلام آباد ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو 18 سے 20 نکات پر مشتمل سوالنامہ فراہم کر دیا ہے۔ ذرائع…
آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار
راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاکستان کی معدنی ترقی میں شراکت داری میں دلچسپی ظاہر کی اور پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار…
نئے امریکی ٹیرف:حکومت کا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفدواشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ…
امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین…
پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے،آرمی چیف
اسلام آباد ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔آگے بڑھیں، اور جدوجہد کریں ملک کے لیے…
پاکستان معدنی ذخائر سے مستفید ہوکر قرضوں کے چنگل سے آزاد ہو سکتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین قیمتی معدنی وسائل سے مالا مال ہے، جن کی مالیت کھربوں ڈالر تک جا پہنچتی ہے، اور ان وسائل کو مؤثر طور پر بروئے کار لا کر ملک کو…
منرلز فورم میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی شرکت پاکستان کے معدنی شعبے پر اعتماد کا مظہرہے، علی پرویز ملک
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ فورم میں شرکت کرنے والے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس فورم…
