بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1687 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952ء، پاکستان ایئرفورس ایکٹ 1953ء اور پاکستان نیوی آرڈیننس 1961ء میں اہم ترامیم کثرتِ رائے سے منظور کرلی ہیں، جن کے تحت آرمی چیف کو آئندہ پانچ برس کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسز…

27ویں ترمیم کی منظوری: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدرِ مملکت کو ارسال کردہ 13 صفحات پر مشتمل استعفے میں…

یہ نہیں ہوسکتا افغانستان سے حملے ہوں اور ہم چپ بیٹھ جائیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کارروائی سے متعلق فیصلہ حکومتی سطح پر کیا جائے گا، یہ ممکن نہیں کہ وہاں سے حملے ہوں اور ہم خاموش تماشائی بنے رہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ…

27 ویں ترمیم کی اضافی شقیں سینیٹ سے منظور

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہونے والے ایوانِ بالا کے اجلاس میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ 27ویں آئینی ترمیم کی اضافی شقوں کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے…

قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دے دی

اسلام آباد ۔سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئینی ترمیم کی منظوری دی گئی۔ آئینی ترمیم کے حق میں 234 ارکان نے ووٹ دیا، جبکہ جے یو آئی کے 4 ارکان کی جانب سے مخالفت…

اسلام آباد خودکش دھماکا: حملہ آور بذریعہ آن لائن بائیک سروس 200 روپے میں کچہری پہنچا

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے حملہ آور کے کچہری تک پہنچنے کا پورا طریقہ معلوم کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور محض 200 روپے میں کچہری…

27ویں آئینی ترمیم؛ بغاوت سے متعلق آرٹیکل 6 میں بھی ترمیم کا امکان

حکومت نے 27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی جبکہ حکومت اور اپوزیشن کی الگ الگ تجاویز بھی فہرست میں شامل ہیں۔…

’قوم کے معماروں پر کوئی آنچ نہ آئے‘، فیلڈ مارشل نے کیڈٹ کالج وانا آپریشن پر لمحہ بہ لمحہ نظر رکھی

کیڈٹ کالج وانا کے اساتذہ اور طلبا کے حوصلے بدستور بلند ہیں اور وہ دہشت گردی کے خلاف متحد رہنے کے عزم پر قائم ہیں۔ ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آپریشن کی کارروائی پر لمحہ بہ لمحہ…

27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران 27ویں آئینی ترمیم پر بات کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے دلچسپ ریمارکس دیے۔ انہوں نے کہا کہ جب 27ویں ترمیم لائی جا رہی ہے تو اسلامی نظریاتی…

اسلام آباد میں دہشتگرد حملے کے بعد افغان حکومت سے مذاکرات کا معاملہ دیکھنا پڑے گا، وزیر دفاع

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب افغانستان سے تعلقات پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان حکومت سے مذاکرات کی معمولی…