کاروبار

اس کیٹا گری میں 233 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمتوں میں پھر کمی

اسلام آباد ۔عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر کمی ریکارڈ کی گئی ،فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 3لاکھ 58ہزار 300روپے ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ، ڈالر سستا

اسلام آباد ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل استحکام کے باعث انڈیکس تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک…

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد ۔انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا ریکارڈقائم ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس نے نئی بلندی عبور کرلی

کراچی۔پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، جس کا واضح مظہر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل جاری تیزی ہے۔ سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث اسٹاک مارکیٹ روزانہ نئی بلندیاں عبور کر رہی…

سونے کی قیمت میں2900 روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد ۔سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر آگئی،ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔۔ عالمی و مقامی سطح پرسونےکی قیمتوں میں آج بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے،پاکستان میں فی تولہ سونے…

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا، سٹاک ایکس چینج میں مثبت اختتام

اسلام آباد ۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 282.67 روپے سے کم ہوکر 282.56…

سونے کی قیمت میں حیران کن بڑا اضافہ

اسلام آباد ۔عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد پھر تیزی دیکھی جارہی ہے،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا

اسلام آباد ۔پاکستان سٹاک ایکسچنج میں تیزی، کاروبار بلند ترین سطح پر بند ہوا،ہنڈریڈ انڈیکس 984 پوائنٹس اضافے سے 143037 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 143281 رہی۔ گزشتہ روز کاروبار کا اختتام 142052 کی…

عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر فی اونس ، ملکی مارکیٹ میں 1500 روپے فی تولہ سستا

اسلام آباد۔ملکی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 3353 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔ ملکی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1500 روپے…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان، انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی نمایاں تیزی کا رجحان برقرار رہا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نے ایک نئی تاریخی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بازارِ حصص کا آغاز شاندار انداز میں ہوا،…