کالمز
بیمار محکمہ صحت
سرکاری ہسپتالوں میں علاج کروانا ہمیشہ سے مشکل عمل رہا ہے اور اب تو جو ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرایا گیا ہے اس سے حالات مزید کٹھن ہوگئے ہیں۔یہ سارا نظام بنیادی طور پر مریضوں کی سہولت کے لئے بنایا گیا…
شہری ترقی یا پرانے باسیوں کی بے دخلی؟ اسلام آباد کو Yiwu China سے کیا سیکھنا چاہیے؟
جدید شہر بلند عمارتوں، کشادہ سڑکوں اور خوبصورت مارکیٹوں سے ہی نہیں بنتے؛ ان کی کامیابی تب ہے جب ترقی کے ثمرات پرانے رہائشیوں، نئے سرمایہ کاروں، کاروباری طبقے اور عام شہریوں تک پہنچیں۔ اگر ترقی اصل باسیوں کو ہی…
بزرگوں کی یادیں: فارسی اور برجستگی
زندگی کے ہر اچھے کام کا آغاز اللہ کے نام سے ہونا چاہیے۔ جیسے قرآن مجید کی تلاوت ہو، کھانا کھانا ہو، گھر سے نکلنا ہو، سفر پر نکلنا ہو، کوئی خط لکھنا ہو، یا روزمرہ زندگی کا کوئی معمولی…
ایسکرو اکاؤنٹ: ترسیلاتِ زر کے فروغ اور اوورسیز پاکستانیوں کے اعتماد کی کنجی
ذاتی تجربات: اعتماد کا بحران اور سرمایہ کاری کے امکانات رواں سال سعودی عرب کے دورے کے دوران گیارہ بڑے شہروں میں اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقاتوں کا موقع ملا۔ ان ملاقاتوں میں ایک تشویش ناک حقیقت سامنے آئی: متعدد پاکستانیوں…
نرسیما راو کا معاشی ماڈل اور پاکستان
1991 میں بھارت کے نویں وزیر اعظم نرسیما راو نے حلف اٹھایا تو بھارت کی معیشت ڈوب چکی تھی۔ اس وقت بھارت کے خزانے میں صرف ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر موجود تھے جو دو ہفتہ کی درآمدات کے لئے…
سرمایہ کاروں کا تحفظ، ایسکرو اکاؤنٹ اور RERA کی اہمیت
ایک شخص زندگی بھر کی جمع پونجی سے پلاٹ خریدتا ہے، مگر چند سال بعد اسے معلوم ہوتا ہے کہ منصوبہ قانونی مسائل کا شکار ہے، ترقیاتی کام رکا ہوا ہے یا ڈویلپر رقم واپس کرنے سے قاصر ہے۔ سوال…
ڈیجیٹل لینڈ انقلاب — صرف دعویٰ یا حقیقت؟
تحریر: ذیشان چیمہ پاکستان کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ڈیجیٹلائزیشن، فائل کلچر اور زمینی حقائق کا جائزہ میں یہ مضمون محض اپنی رائے کی بنیاد پر نہیں، بلکہ تحقیق، مسئلے کی نشاندہی، نئی پیش رفت، موجودہ نظام کی خامیوں اور…
( پرویز ہود! تم ہو کون؟ )
پیارے پڑھنے والے! کبھی کبھی میں بے حد حیران ہوتا ہوں کہ ہمارے پاس کیسے کیسے ڈگریوں والے جاہل اور بے بہرہ لوگ ہیں اور وہ کس قدر افراط میں ہیں ۔ پاکستان ان چار ممالک میں سے ایک ہے…
( ہم غریب نہیں ہیں )
پیارے پڑہنے والے! مجھے آوارہ گردی کا بہت موقع ملا اور میں نے جی بھر کے کی بھی۔ میرا باپ ایک بہت شاندار آدمی تھا ۔ ایک خوبصورت ، پڑھا لکھا صاحب علم آدمی۔ ایک نہایت شاندار اور نفیس آدمی۔…
پرنسپلز تعیناتی اور وزیر اعلٰی
لاہور میں میڈیکل کالجوں میں پرنسپل کی خالی آسامیوں پر گزشتہ روز انٹرویو ہوئے ۔ انٹرویوکے لئے بارہ امیدواروں کو بلایا گیا تھا جبکہ دو امیدوار انٹرویو میں نہیں آئے اور بقایا دس امیدواروں کے انٹرویو کا مرحلہ تکمیل کو…
