صحت
سونے سے پہلے موبائل فون کا استعمال نیند کے لیے خطرناک، تحقیق میں انتباہ
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ بستر پر لیٹ کر صرف ایک گھنٹہ موبائل استعمال کرنا بھی نیند پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی موبائل فون کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے،…
کینسر کی تشخیص اب پیشاب کے نمونوں سے بھی کی جاسکے گی
اسلام آبد ۔سائنس دانوں نے پیشاب میں موجود پروسٹیٹ کینسر کی علامات دریافت کر لیں۔ یہ کامیابی اس مہلک بیماری تشخیص کے لیے ایک سادہ اور بہتر طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ پروسٹیٹ کینسر عالمی سطح…
نیند: دماغ ہی نہیں، پورے جسم کی صحت کا راز
نیند محض دماغ کے لیے نہیں بلکہ جسم کے ہر نظام کی کارکردگی اور صحت کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ نیند ہمارے مختلف جسمانی نظاموں پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے: دماغی اور اعصابی…
جگر کی بیماری کی قبل ازا وقت تشخیص کیلئے خون کا نیا ٹیسٹ وضع
اسلام آباد ۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر فیٹی لیور بیماری کی پیشگوئی علامات ظاہر ہونے سے 16 برس پہلے کر سکتے ہیں۔ محققین کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق وضع کیا گیا ایک نیا خون کا…
امریکا میں خسرہ وبا سر اٹھانے لگی، 29 ریاستوں میں 884 کیسز رپورٹ
امریکا میں 2025 کے دوران خسرہ (Measles) کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 29 ریاستوں میں خسرہ کے 884 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جو کہ…
کیلے کے چھلکوں میں چھپے حیرت انگیز فوائد
شاید آپ کو جان کر حیرت ہو کہ کیلے کے چھلکوں میں صحت بخش خوبیوں کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے شاندار فوائد بھی پوشیدہ ہیں، جن سے اکثر لوگ لاعلم ہوتے ہیں۔ آئیے کیلے کے چھلکوں کے چند دلچسپ فوائد…
پاکستان ٹی بی ادویات کیخلاف مزاحم مریضوں کے حوالے سے دنیا کا چوتھا ملک
پاکستان ٹی بی کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں پانچواں جبکہ ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے ٹی بی مریضوں کے حوالے سے چوتھے نمبر پر ہے۔ ٹی بی بچوں کے لیئے خاموش قاتل ہے مگر نوجوان…
فالج مریضوں کے خون میں پلاسٹک کے ذرات زیادہ ہوسکتے ہیں، ماہرین
اسلام آباد ۔ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے افراد جنہیں ماضی میں فالج، جزوی اسٹروک یا عارضی طور پر بینائی سے محرومی کا سامنا ہوا ہو، ان کے جسم میں نینو پلاسٹک کی مقدار صحت مند افراد…
پنجاب؛ تعلیمی اداروں میں طلبہ کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار
پنجاب حکومت نے طلبہ میں جینیاتی بیماریوں کی بروقت شناخت اور ان کی روک تھام کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تمام اسکولوں، کالجوں اور دینی مدارس میں داخلے کے وقت تھیلیسیمیا سمیت دیگر جینیاتی امراض کے ٹیسٹ کو…
پشاور میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ
خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے، جس کے بعد صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد دو ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت پشاور کے مطابق، نیا کیس ضلع تورغر کی تحصیل…
