صحت
چیونگ گم چبانا خطرناک قرار: پلاسٹک جسم میں جانے کا انکشاف
ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو افراد باقاعدگی سے چیونگ گم چباتے ہیں، وہ ہر سال لاکھوں کروڑوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر سکتے ہیں۔ مائیکروپلاسٹکس وہ باریک پلاسٹک ذرات ہیں جن کا سائز پانچ…
نل کے پانی میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی، کینسر اور کولیسٹرول بڑھانے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق میں نل کے پانی میں ایک خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، جو نہ صرف کینسر سے جُڑا ہوا ہے بلکہ کولیسٹرول کی سطح میں اضافے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ یہ کیمیکل، جسے…
آئرلینڈ میں تین بچوں کے والد کی پانی کی زیادتی سے ہلاکت
پانی زندگی کے لیے ناگزیر ہے، لیکن اس کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے، آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کے 59 سالہ شہری، سین اوڈنیل طبی معائنہ کرانے اسپتال گئے۔ معالجین نے انہیں زیادہ…
خوراک میں تبدیلی سے Tinnitus کی شدت کم ہونے کا امکان: تحقیق
شور والے ماحول میں کان کے پردے پر آواز کے اثرات کو کم کرنے کے لیے عام طور پر ایئر پلگ استعمال کیے جاتے ہیں، جو کسی فرد میں ٹنیٹس (Tinnitus) کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔ ٹنیٹس ایک…
ایک عام دوا بال گرنے کی نایاب کیفیت میں مؤثر قرار
ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک عام اینٹی بائیوٹک کی کم مقدار جِلد کی ایک نایاب حالت کی وجہ سے بالوں کے گرنے میں کمی کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق، ڈوکسی سائکلین نامی اینٹی…
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد 29 سالہ مشتبہ مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص جناح اسپتال میں داخل ہے، جہاں اس کے خون کے نمونے لے…
پیدائشی دل کی بیماری والے نوزائیدہ بچوں میں کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا نوزائیدہ بچوں کو مستقبل میں کینسر ہونے کا زیادہ خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ سائنسی جریدے سرکولیشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق،…
اسلام آباد میں پولن کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ گئی، شہریوں کو الرجی کا سامنا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درختوں اور نباتات سے خارج ہونے والے پولن کی مقدار 40,628 تک پہنچ گئی، جس کی وجہ سے شہریوں میں الرجی اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دمہ اور سانس کے مریضوں…
برازیل میں چمگادڑوں میں نیا کورونا وائرس دریافت
سائنس دانوں نے برازیل میں چمگادڑوں میں ایک نیا کورونا وائرس دریافت کیا ہے، جو Middle East Respiratory Syndrome (MERS-CoV) سے مشابہت رکھتا ہے۔ تاہم، ماہرین کے مطابق اس کے انسانوں کے لیے ممکنہ خطرات فی الحال غیر واضح ہیں۔…
وزن میں تیزی سے اتار چڑھاؤ جلد موت کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
لندن۔ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دل کی بیماری میں مبتلا موٹے افراد میں وزن میں شدید اتار چڑھاؤ موت کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا دیتا ہے۔ یہ تحقیق انجلیا رسکن یونیورسٹی کی جانب…
