بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 574 خبریں موجود ہیں

’اسرائیلی یرغمالیوں کیلیے کھانا پہنچانے کی درخواست پر مثبت جواب دیں گے‘

غزہ۔حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی اسیروں کو کھانا پہنچانے کے لئے ریڈکراس کی درخواستوں کو قبول کیا جائے گا۔ ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ القسام اسرائیلی قیدیوں کے لیے خوراک اور ادویات پہنچانے کے لیے ریڈ…

غزہ میں خونریزی کا نیا سلسلہ: ایک دن میں 111 شہید، بھوک سے مزید اموات

غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں، جن کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 111 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ صرف آج کے فضائی حملوں میں 65 جانیں ضائع ہوئیں، جس سے حالات مزید…

بھارت پر امریکی ٹیرف: مودی حکومت کا امریکا سے F-35 طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارت پر ٹیرف لگانے کے معاملے پر مودی حکومت نے ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ خریدنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف…

طیارہ حادثے میں ہلاک خاتون پائلٹ کا آخری ویڈیو پیغام وائرل

امریکہ کی ریاست انڈیانا میں ایک افسوسناک طیارہ حادثے میں 44 سالہ باہمت خاتون پائلٹ این تھو نیوین جاں بحق ہو گئیں۔ وہ ان چند ایشیائی نژاد خواتین میں شامل ہونا چاہتی تھیں جو تنہا دنیا کا فضائی سفر مکمل…

سعودی عرب کی دوسری سہ ماہی میں آمدنی 80 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی

ریاض۔سعودی عرب کی دوسری سہ ماہی میں آمدنی 80 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی، مملکت کی کُل آمدنی 301.6 ارب ریال رہی۔ سعودی عرب کی کُل آمدنی 301.6 ارب ریال رہی، سعودی اخراجات 89.5 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں،…

غزہ: امداد کے منتظر شہریوں پر اسرائیلی فوج کی اندھادھند فائرنگ، مزید 35 فلسطینی شہید

اسرائیلی افواج کی تازہ ترین جارحیت نے ایک اور انسانی سانحے کو جنم دے دیا ہے۔ شمالی غزہ میں خوراک کے منتظر بے گناہ شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 35 فلسطینی…

بابا وانگا کی جولائی 2025 میں بڑی قدرتی آفت کی پیشگوئی بھی سچ ہوگئی؟

اسلام آباد ۔جاپان اور روس کے درمیان حالیہ شدید زلزلے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سونامی کی لہروں نے جاپانی نجومی ریو تاتسوکی کی پرانی پیش گوئی کو ایک بار پھر سرخیوں میں لا کھڑا کیا ہے۔…

امریکی صدر نے بھارتی معیشت کو مردہ قرار دے دیا

نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے، دونوں اپنی مردہ معیشتوں کو ایک ساتھ نیچے لے جا سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی…

ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، اسرائیل پر دباؤ بڑھ گیا

یورپی ملک مالٹا نے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے عالمی سطح پر ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ اعلان مالٹا کے وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے…

امریکا نے 15 سال بعد برطانیہ میں جوہری ہتھیار نصب کر دیئے

معروف کاروباری جریدے بلومبرگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے 15 سال کے بعد پہلی بار برطانیہ میں اپنے جوہری ہتھیار دوبارہ تعینات کر دیے ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، ایک امریکی فوجی طیارہ نیو میکسیکو کے ایئربیس…