بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 273 خبریں موجود ہیں

ایرانی عظیم لوگ: جنگ نہیں مذاکرات کروں گا، ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے سپریم لیڈر کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے خط بھیجنے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ تصدیق کی ہے کہ انھوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو…

داعش دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے اظہار تشکر

واشنگٹن۔امریکا نے کابل ایئرپورٹ دھماکے میں ملوث داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری میں پاکستان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی گروس نے میڈیا بریفنگ کے…

متحدہ عرب امارات میں دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت

دبئی ۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں دو مزید بھارتی شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا، جس کے بعد خلیجی ممالک میں سزائے موت پانے والے بھارتی شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔…

شریف اللہ کی امریکی عدالت میں پیشی

واشنگٹن۔پاکستان نے پاک افغان سرحد سے گرفتار کرکے داعش کے کمانڈر شریف اللہ کو امریکہ کے حوالے کیا، جہاں اُسے امریکہ کی ورجینیا کی وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ گزشتہ روز جج ولیم پورٹر کے سامنے ابتدائی سماعت کے…

افغان دہشت گرد کی گرفتاری، امریکی وزیر دفاع کا پاکستان کا شکریہ

واشنگٹن۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ، شریف اللہ عرف جعفر کو…

پاکستانی ایجنسیز کے ہاتھوں گرفتار ہوکر امریکہ کے حوالے کیا گیا شریف اللہ کون؟

اسلام آباد ۔محمد شریف اللہ، جو “جعفر” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، داعش خراسان (ISIS-K) کا ایک اہم رکن ہے، جو افغانستان میں فعال داعش کے ایک گروہ کی نمائندگی کرتا ہے۔ شریف اللہ 30 جولائی 1986 کو…

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے کانگریس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انتہاپسندوں کے خلاف جنگ جاری ہے اور یہ اعلان کرتے…

امریکا میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

امریکی ریاستوں شمالی اور جنوبی کیرولائنا کے جنگلات میں گزشتہ ایک ہفتے سے آگ بھڑک رہی ہے، جو مختلف علاقوں تک پھیل چکی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق خشک موسم، تیز ہوائیں اور غیر معمولی درجہ حرارت کے باعث آگ…

یوکرین سے اظہاریکجہتی کیلیے یورپی رہنماؤں کا اجلاس، فوجی امداد جاری رکھنے پر اتفاق

لندن۔برطانیہ میں یوکرین کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے منعقدہ سربراہی اجلاس میں یورپی رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ جب تک جنگ جاری رہے گی، یوکرین کو فوجی امداد فراہم کی جائے گی اور روس…

ٹرمپ-زیلنسکی ملاقات تنازع پر نیٹو سربراہ کا بڑا ردعمل آگیا

واشنگٹن: نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس میں…