پاکستان
بھارت کی پاکستان دشمنی نے اتحادی آرمینیا کو بھی دھوکہ دے دیا، ایس سی او میں منافقت بے نقاب
عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف سازشیں رچانے والی مودی سرکار اس بار نہ صرف خود بے نقاب ہوئی بلکہ اپنی پاکستان دشمنی میں اپنے قریبی اتحادی آرمینیا کو بھی عالمی سطح پر شرمندگی سے دوچار کر دیا۔ شنگھائی تعاون…
کالا باغ ڈیم ریاست کیلیے ضروری ہے، جن کے تحفظات ہیں اُن سے بات کی جائے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم ریاست کیلیے ضروری ہے اور اگر اس پر کسی کے تحفظات ہیں تو انہیں دور کیا جائے۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا…
ڈالر کی بے قدری جاری، روپیہ مزید مضبوط ہو گیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں2 پیسے کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 281.77 روپے سے کم ہوکر…
سونا ہزاروں روپے مہنگا، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا جس کے بعدسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کے اضافے کے…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ
ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کے مطابق 28 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1393 روپے…
ٹماٹر کی اونچی اڑان
اسلام آباد ۔ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر مہنگے ہو گئے، قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 200 روپے سے بڑھ گئی ہے، اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں ٹماٹر گزشتہ روز 240…
’’چائے پیش کرنے کا انداز دل کو بھا گیا‘‘، خاتون پرنسپل کا اپنے چپڑاسی سے نکاح
چائے پیش کرنے کا انداز پسند آنے پر خاتون پرنسپل نے اپنے چپڑاسی سے شادی کر لی۔ صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سکول کی پرنسپل فرانہ نے اپنے سکول…
قصور، بارشوں کے دوران چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
بارش کے دوران ہونے والے مختلف حادثات میں قصور کے مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جن میں دو نوجوان لڑکے بھی شامل ہیں۔ قصور کے علاقے رنگ پور میں…
اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد اور اطراف میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ…
الیکٹرک گاڑیوں ،کاروں، ایل سی ویز،وینز اورجیپوں کی فروخت میں 28فیصداضافہ
رواں مالی سال کے پہلے ماہ ملک میں کاروں، ایل سی ویز،وینز، الیکٹرک گاڑیوں اورجیپوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر28فیصد کا اضافہ ہواہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2025میں ملک میں کاروں، ایل سی ویز،وینز، الیکٹرک گاڑیوں…
