پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

سونافی تولہ ہزاروں روپے مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر مہنگا ہوکر 3447 ڈالر فی اونس اورمقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوکرنئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 3600 روپے اضافے کے بعدایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 67…

پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی

پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق سیلاب سے 15 لاکھ 16 ہزار 603 لوگ متاثر ہوئے ہیں، متاثرہ علاقوں سے 4 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگوں کو…

’’ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ ہے‘‘ خاتون اول کا سیلاب متاثرین کیلیے جذباتی پیغام

ترک خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان کی سیلابی صورت حال پر اپنا جذباتی پیغام سوشل میڈیا کے ذریعے دیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں امینہ اِردوان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین…

پنجاب میں سیلاب سے نقصانات؛ متاثرین تک ان کا حق ہرصورت پہنچائیں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں سیلابی صورت حال کے باعث عوام سے محفوظ مقامات پر منتقلی کی اپیل کی ہے۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سیلاب کے خطرات کی زد میں آنے والے علاقوں…

پنجاب، کے پی، بلوچستان اور سندھ میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں کل سے 2 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے…

سرکاری حج سکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے

اسلام آباد ۔سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے۔ طویل دورانیہ کے حج کے لیے 38 ارب 34 کروڑاورکم دورانیہ کے حج کے لیے 23 ارب10 کروڑ روپے جمع…

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں ہونیوالا اضافہ یکم ستمبر کو ملے گا

اسلام آباد۔ای او بی آئی پنشنرزکیلئے خوشخبری ہے کہ جنوری سے پنشن میں ہونے والا اضافہ تمام پنشنرز کو اگست کی پنشن کے ساتھ بمہ واجبات یکم ستمبر کو ملے گا۔ اولڈ ایج بینیفٹ میں جو بنیادی پنشن میں 1500…

پنجاب میں شکست کا ڈر، کے پی میں دھاندلی کا سہارا، ٹوٹل دو نمبری، خواجہ آصف

لاہور۔وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نام لیے بغیر ضمنی انتخاب سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں شکست کا ڈر مگر خیبرپختونخوا (کے پی) میں دھاندلی کا سہارا لیا جائے گا جو…

انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج

لاہور۔ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف شہری کی درخواست پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ دفعہ 295 سی کے تحت…

سونے کے دام کو پر لگ گئے، قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700…