پاکستان
امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 283.90 روپے پر آ گیا
اسلام آباد ۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 283.90 روپے پر آ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 2.12 روپے سستا ہو کر 330.33 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.11 روپے سستا ہو کر…
مریم نواز کی پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری؛ ایکس پر خصوصی پیغام
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے صوبے کے عوام کو جدید سفری سہولت فراہم کرنے کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ کے ذریعے پاکستان…
عمران خان کے وکلا اور اہل خانہ کو جیل میں ہونیوالی سماعت میں شامل ہونے کی اجازت
اسلام آباد۔توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف کارروائی کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم…
سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار
لاہور۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں برقرار ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے برقرار…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
اسلام آباد۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوئی،انٹر بینک میں ڈالر 281.90…
ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز 2025 : پاکستان کی بہترین تخلیقی مہمات کی پذیرائی
کراچی،پاکستان،25اگست،2025: ٹِک ٹاک کو فخر ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ، تُرکیہ، افریقہ، پاکستان اور جنوبی ایشیاMETAP) ) کے خطے میں ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز کے دوبارہ انعقاد کا اعلان کر رہا ہے۔ ایوارڈز کی یہ تقریب دسمبر، 2025ء میں ریاض،…
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ڈھاکہ۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے ہیں جبکہ حکومت پاکستان نے پاکستان بنگلا دیش علمی راہداری کا اعلان بھی کیا ہے۔ دوسری…
پنجاب : گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، روٹی بھی مہنگی ہونےکا امکان
لاہور۔پنجاب بھر میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث روٹی کی قیمت میں بھی اضافےکا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سےبڑھ کر 2800 روپے ہوگئی ہے، مارکیٹ ذرائع…
وفاقی وزیر تجارت کا ڈھاکا میں اسکوائر فارماسیوٹیکلز کا دورہ، دوطرفہ صنعتی تعاون پر زور
اسلام آبا د۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اپنے بنگلہ دیش کے سرکاری دورے کے دوران ڈھاکہ میں واقع سکوائر فارماسیوٹیکلز پی ایل سی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر تجارت نے ادارے کی منیجمنٹ، منیجنگ…
وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی کرپٹو مارکیٹ سے متعلق پیشگوئیاں درست ثابت
اسلام آباد ۔وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی 2018 میں کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے کی گئی پیشگوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ پاکستان نے اپنے ’’بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو‘‘ کی تشکیل کے ذریعے، عالمی کرپٹو حکمت…
