پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

حسان نیازی کی کورٹ مارشل کارروائی کیخلاف درخواست پر اہم پیشرفت

لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی، ملٹری کورٹ کی تمام کارروائی اور کورٹ مارشل کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ عدالت نے فائل واپس چیف جسٹس کو بھجواتے ہوئے کسی دوسرے…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے مقدمات سے بری

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو عدالت نے متنازع ٹوئٹس کے مقدمات سے بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے…

سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ،63 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروبار ہفتے کے دوسرے دن بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا…

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال، انتظامیہ نے پروازوں کے لیے متبادل راستے اپنانا شروع کر دیے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال ہونے کی طرف گامزن ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کی انتظامیہ نے متبادل انتظامات کے تحت فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ پی کے 245 اسلام آباد…

سوناپھرمہنگاہوگیا،فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناآج پھرمہنگاہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگاہوکر 4015 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1300 روپے مہنگاہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار…

سوزوکی موٹرزکاایوری وی ایکس آر پر بڑی رعایت کا اعلان

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے منی وین ماڈل سوزوکی ایوری وی ایکس آر پر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ پیشکش محدود مدت کے لیے متعارف کرائی گئی ہے، رعایت…

چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی، مختلف شہروں میں فی کلو قیمت 210 روپےتک جا پہنچی

اوپن مارکیٹ میں چینی کی سرکاری قیمت پر عدم دستیابی ہے جب کہ مختلف شہروں میں چینی 210 روپے تک میں فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں چینی 190 روپے سے 210 روپے فی…

کالعدم ٹی ایل پی کے ٹکٹ ہولڈرز کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

کالعدم ٹی ایل پی کے جنوبی پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے پاس احتجاج کا کوئی جواز نہیں تھا، احتجاج کی کال دینا نامناسب عمل تھا۔ ملتان میں…

ٹی ایل پی کے 600 کارکنان کی ہلاکت کا دعویٰ کرنے والے ذرا لاشیں تو دکھادیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے 600 بندے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا جارہا ہے ذرا لاشیں تو دکھادیں، کسی نے تو ویڈیو بنائی ہوگی، معلوم تو ہو کہ لاشیں گئی کہاں؟ یہ بات…

آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال: آزاد کشمیر میں سیاسی جوڑ توڑ عروج پر

آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال میں سیاسی جوڑ توڑ عروج پر ہے جب کہ حکومت سازی کے لئے اگلے چند روز میں اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کا معاملہ مزید پیچیدہ اور طول…