پاکستان

اس کیٹا گری میں 1473 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد کے کال سینٹر پر چھاپہ،5غیر ملکی اور60پاکستانی گرفتار

اسلام آباد ۔اسلام آباد جی-10 میں غیر قانونی کال سینٹر پر این سی سی آئی اے نے بڑا چھاپہ مارا ہے اور چھاپے کے دوران پانچ غیر ملکی شہری گرفتار، 60 سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں این سی سی…

بھارتی فوج آج کشمیرمیں ڈوگرہ راج کے مظالم دہرا رہی ہے: مریم نواز

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کے 22 شہداء سمیت ہر کشمیری شہید کو سلام جو ظلم کے خلاف حق کی صدا بنے، بھارتی قابض افواج آج کشمیرمیں ڈوگرہ راج کے مظالم دہرا رہی…

پاور سیکٹر کے نقصانات 5 ہزار 900 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد ۔سرکاری ملکیت میں چلنے والی کمپنیاں بدستور مالی اور انتظامی مسائل کا شکار ہیں جن کی بنیادی وجوہات میں ناقص کارکردگی، کمزور حکمرانی، اور اصلاحات میں تاخیر شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی…

ملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی مزید ایک سال کے لیے موخر

کراچی۔سندھ سمیت پورے پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نئی گریڈنگ پالیسی کو مزید ایک سال کے لئے موخر کردیا گیا، اب حال ہی میں ختم ہوئے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2025ء پر نئی گریڈنگ پالیسی…

پاکستان کو فتنۃ الہندوستان اور اسکے سہولت کاروں سے ہرصورت پاک کریں گے، صدر مملکت

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو ہر قیمت پر فتنۂ ہندوستان اور اس کے مددگاروں سے پاک کیا جائے گا۔ بلوچستان میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے…

خیبرپختونخوا میں 14 جولائی سے پولیو مہم کا آغاز

پشاور۔دیامر اور خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں 14 سے 18 جولائی تک انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق، یہ مہم اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور کولائی پالس…

بلوچستان مائننگ سائٹس ترقی، ورلڈ بینک کا تعاون پر اتفاق

اسلام آباد۔عالمی بینک نے بلوچستان میں ریکوڈیک سمیت دیگر کان کنی کے منصوبوں کے لیے مربوط انفراسٹرکچر اور سماجی و معاشی ترقی سے متعلق پروگراموں میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، نان-لینڈنگ…

کاربوہائیڈریٹس کا کم استعمال خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے

ایک حالیہ سائنسی تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ غذا میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار کم کرنا الزائمرز کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ کاربوہائیڈریٹس انسانی جسم میں میٹابولزم کے دوران ایک قسم کی شکر…

ٹینس بالز میں منشیات چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی ۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر 4 علیحدہ کارروائیوں میں 240.915…

آزاد کشمیر : سکول وین کھائی میں جاگری، 29 طلبہ اور ڈرائیور زخمی

چکار: آزاد جموں و کشمیر میں ایک سکول وین پہاڑی سڑک سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں وین میں سوار کم از کم 29 بچے اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی ) مرزا…