پاکستان
آذربائیجان سے دیرینہ تعلقات، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان مکمل حمایت کریگا: اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آذربائیجان سے دیرینہ اور مضبوط تعلقات، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان ، آذرئیجان کی مکمل حمایت کرے گا۔ وزیر خارجہ آذربائیجان جیہون بیراموف کے ہمراہ مشترکہ پریس…
چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے والے 2 ملزم گرفتار
چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے والے 2 ملزم خانیوال سے گرفتار کر لئے گئے۔ تھانہ کینٹ پولیس نے19مئی کو نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا، ملزموں نے یوسف رضاگیلانی اور علی موسیٰ گیلانی کو موبائل…
عمران خان تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر…
نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر…
برطانیہ اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے، سپریم کورٹ نے برطانوی ہائی کمشنر کو خط لکھ دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے برطانوی ہائی کمیشن کو خط لکھ دیا ہے۔ خط رجسٹرارسپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر لکھا،خط کے متن کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جمہوریت…
عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلئے ہائیکورٹ کو خط
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ عدت میں…
خاور مانیکا پر پی ٹی آئی کے وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے
اسلام آباد: بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر احاطہ عدالت میں پی ٹی آئی کے وکلا نے دھاوا بول دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی جانب سے عدت میں نکاح کیس میں عمران خان…
ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشری بی بی اور سابق چیف…
آج عدت کیس کا فیصلہ آنا تھا مگر عدالت میں جو کچھ ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس میں آج جو کچھ ہوا وہ پہلے سے طے شدہ تھا، خاور مانیکا نے آج انتہائی بے ہودہ زبان استعمال کی، جج پر دباؤ ڈالا گیا کہ…
ہر کسی کو آزادی اظہار رائے کا حق ، نواز شریف کے بیان کا جواب نہیں دونگا ، ثاقب نثار
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نواز شریف کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے…