پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمتوں میں مزید کمی،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونامزیدسستاہوگیا۔ سونے کی قیمت میں کمی کارجحان جاری ہے اورعالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر سستاہوکر 4095 ڈالر فی اونس تک گرگیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا 2000 روپے سستا ہوگیا جس کے…

طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل ریڈمی کا بجٹ فون متعارف

سمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی ریڈمی نے طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل بجٹ فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز کے حوالے سے انتہائی شاندار قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے ’ریڈمی: کے 90 پرو میکس‘ کو 9-6…

طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل ریڈمی کا بجٹ فون متعارف

سمارٹ فونز بنانے والی چینی کمپنی ریڈمی نے طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرا کا حامل بجٹ فون متعارف کرادیا، جسے فیچرز کے حوالے سے انتہائی شاندار قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے ’ریڈمی: کے 90 پرو میکس‘ کو 9-6…

ٹی ایل پی کالعدم جماعت قرار؛ حکومت نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی کو کالعدم جماعت قرار دیتے ہوئے فرسٹ شیڈول کی فہرست میں شامل کردیا۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم جماعت قرار دے دیا، جس کے بعد ٹی ایل پی کو فرسٹ شیڈول…

ایندھن کی قلت کا معاملہ؛ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ایندھن کی قلت کا معاملے میں صورت حال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔  آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے  خطرے کی گھنٹی بجادی۔  سندھ حکومت کے لازمی بینک گارنٹی کے مطالبے پر آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی)  نے…

ڈیجیٹل لوٹ مار؛ پاکستانی صارفین کو ہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

پاکستان ڈیجیٹل لٹیروں کے نشانے پر آگیا، جہاں صارفین کو ہر سال 9 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ بین الاقوامی الائنس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کو مالیاتی فراڈ سے 9.3 ارب…

وفاقی حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے صوبے میں ایک بار پھر دہشت گردی آئی، وزیراعلیٰ کے پی

وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے صوبے میں ایک دفعہ پھر دہشتگردی آئی ہے جب کہ وفاقی حکومت ہمیں وار آن ٹیرر کے فنڈز سمیت دیگر آئینی حقوق…

پاکستانی لڑاکا طیاروں کی آذربائیجان تک نان اسٹاپ فلائٹ، دوران پرواز ایندھن بھی بھرا گیا

پی اے ایف کے طیاروں نے ایک غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے آذربائیجان تک بغیر رکے پرواز مکمل کی اور اس دوران فضا میں ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ (فضائی ایندھن فراہمی) کی شاندار مشق کی گئی۔…

اونچی پرواز کےبعد سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی

اسلام آباد۔مسلسل اونچی پرواز کےبعد سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ ایک تولہ سونا 10 ہزار 600 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 46 ہزار 300 روپے کاہوگیاہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 9088 روپےکم…

چنگان پاکستان کی جانب سے Oshan X7پر 5 لاکھ روپے تک کی رعایت کا اعلان

اسلام آباد۔چنگان پاکستان نے اپنی 7 سیٹر ایس یو وی اوشان X7 (Oshan X7)پر نئی پروموشنل آفر متعارف کرا دی جس کے تحت خریدار اب 5 لاکھ روپے تک کی بچت کر سکیں گے۔ کمپنی کے تازہ اعلان کے مطابق(Oshan…