پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

چین نے پاکستان پر بھارتی حملے کو تشویشناک قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہونے والے حالیہ حملے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک اور خطرناک قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان دیا کہ بھارت کی جانب سے…

پاکستان مکار دشمن کے بزدلانہ حملوں کا بھرپور جواب دے رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی حالیہ سیکیورٹی صورتحال پر ایک سخت اور واضح بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان پر کیے گئے حملوں کو “بزدلانہ” قرار دیتے ہوئے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ قوم…

آرمی چیف نے بھارت سے واپس بھیجے گئے دو بچوں کے علاج کا ذمہ لے لیا

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت سے واپس آئے دو معصوم بچوں کے علاج کی ذمے داری اٹھا لی ہے۔ پہلگام میں ہونے والے مبینہ فالس فلیگ واقعے کے بعد مودی حکومت نے ایک غیر انسانی اقدام کے…

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر نظرثانی درخواستوں کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس…

بھارت کی آبی جارحیت جاری، گزشتہ روز کمی کے بعد دریائے چناب میں پانی کی آمد میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد ۔پہلگام فائرنگ واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت کا تسلسل جاری ہے، اور گزشتہ روز پانی کی مقدار میں نمایاں کمی کے بعد آج دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں غیر…

پاکستان کسی بھی بھارتی اقدام کا فیصلہ کن جواب دے گا، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی نے پہلگام واقعے کے بعد بھارتی جارحانہ اقدامات کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے پہلگام میں پیش آئے سانحے اور…

عالمی اور ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، وزیر اطلاعات نے زمینی حقائق پیش کر دیے

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بین الاقوامی اور ملکی میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا، جہاں بھارتی پراپیگنڈے کو زمینی حقائق کی روشنی میں بے نقاب کیا گیا۔…

صدر مملکت سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد ۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ایوانِ صدر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور خاص طور پر پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے…

وزیر اعلی پنجاب نے اربوں روپے مالیت کے منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا

راولپنڈی۔وزیر اعلی پنجاب نے راولپنڈی میں اربوں روپے مالیت کے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا۔ 20 ارب 40 کروڑ مالیت کے ایشن ڈویلپمنٹ بنک فنڈڈ پراجیکٹ کے کنٹرکٹ کا دوبارہ ٹینڈر ہوگا، لاٹ 2 اور لاٹ…

پنجاب کابینہ کا اجلاس

سی پی این ای کے سالانہ الیکشن،کاظم خان صدر ،غلام نبی چانڈیو بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب

کراچی۔کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)کے سالانہ انتخابات برائے سال 2025-26میں روزنامہ دنیا کے کاظم خان صدر اور ڈیلی پاک کے غلام نبی چانڈیو بلامقابلہ سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے جبکہ اسی طرح سینئر نائب صدر ایاز خان،…