پاکستان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا راولپنڈی رنگ روڈ کا اچانک دورہ، راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا دائرہ بڑھانے…
حکومت کی پی ٹی آئی کو جوڈیشل کمیشن کے بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز
اسلام آباد: حکومت کی پی ٹی آئی کو جوڈیشل کمیشن کے بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو 9 مئی کو 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی…
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
پیکا ترمیمی ایکٹ دو ہزار پچیس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،درخواست میں الیکشن کمیشن پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے وکیل ندیم سرور کے…
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی پیکا ایکٹ منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی پیکا ایکٹ منظور قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دے دی۔ سینیٹ کا اجلاس…
آئینی بینچ نے جسٹس منصور کے13 اور 26 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے۔ آئینی بینچ نے نذر عباس توہینِ عدالت کیس کا ریکارڈ کسٹمز ڈیوٹی کیس کیساتھ منسلک کرنے کا حکم…
امریکہ نے پاکستان کی امداد معطل کر دی، متعدد اہم منصوبے متاثر
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کی امداد معطل کر دی، متعدد اہم منصوبے متاثر امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی امریکی امداد عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے…
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مسترد کیوں ہوئی؟
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کیخلاف پراسیکیوٹر کے دلائل سے عدالت متفق، کرنل (ر) اجمل صابر اور سہیل عباسی کی بھی بریت کی درخواست مسترد انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس…
نئی مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کتنے پوائنٹس کمی کا اعلان کیا؟
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کے مطابق جنوری میں افراط زر مزید کم ہو گا ، تاہم آنے والے مہینوں میں افراط زر میں اضافہ ہو گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئی مانیٹری…
سولر نیٹ میٹرنگ سے بجلی صارفین پر کتنے ارب کا اضافی بوجھ پڑا؟ ہوشربا انکشاف
ملک میں سولر نیٹ میٹرنگ کی وجہ سے 103 ارب روپے کا بھاری بوجھ گرڈ بجلی صارفین پر ڈالا گیا، گراس میٹرنگ نظام پر منتقل کرنے پر غور شروع ذرائع کے مطابق سال 2021 میں 321 میگا واٹ بجلی کے…
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس لے لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس لے لیا سپریم کورٹ نے رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور ججز…
