کھیل
سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان جونیئر ٹیم نے ملائیشیا کو بڑے مارجن سے ہرادیا
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار آغاز کرکے میزبان ملائیشیا پربرتری ثابت کردی۔ پاکستان نے افتتاحی میچ میں ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں سات گول کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ تمان…
رونالڈو تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے۔ امریکی جریدے بلومبرگ کے تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔…
افغانستان نے پہلے ون ڈے میں بنگلادیش کو شکست دے دی
افغانستان نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بنگلادیش کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق فاتح ٹیم نے 222 رنز کا ہدف 17 گیندوں قبل پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ رحمان اللہ گرباز اور رحمت…
پاک بھارت میچز ہماری مجبوری ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے عالمی ایونٹس میں پاکستان سے نہ کھیلنے کا امکان رد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق انگلش کپتان مائیک ایتھرٹن نے ایک روز قبل ایک کالم میں آئی سی سی سے مطالبہ کیا…
آسٹریلوی کرکٹرز نے بھارت کی پونے تین ارب روپے کی پیشکش کو ٹھوکر ماردی
آسٹریلوی کرکٹرز نے بھارتی کرکٹ لیگ کی پونے تین ارب روپے کی پیشکش کو ٹھوکر مار کر ملک کی نمائندگی کرنے کو ترجیح دے دی۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ لیگ کی جانب سے آسٹریلوی کپتان پیٹ…
بھارت میں ہوٹل کا خراب کھانا کھانے سے کئی آسٹریلوی کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز
بھارت میں ہوٹل کا خراب کھانا کھانے سے آسٹریلوی اے ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے دورے پر موجود آسٹریلوی اے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میچ کے بعد کانپور کے…
پاکستان اور بھارت کرکٹ کے بعد اب ہاکی میں مدمقابل آئیں گے
مینز اور ویمنز کرکٹ کے بعد اب پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں 14 اکتوبر کو ملائیشامیں مدمقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے لیے قومی جونیئر ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ سلطان جوہر ہاکی…
مس یونیورس مقابلے میں پہلی بار امارات کی نمائندگی
دبئی: متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی بار ایک اماراتی نژاد خاتون عالمی مس یونیورس مقابلے میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے جا رہی ہیں۔ چھبیس سالہ مریم محمد، جو فیشن ڈیزائن کی طالبہ اور ماڈل ہیں، نومبر 2025…
ویمنز ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف میچ میں منیبہ علی متنازع رن آؤٹ کا شکار
کولمبو میں بھارت کے خلاف جاری ویمنز ورلڈ کپ میچ کے دوران پاکستانی اوپنر منیبہ علی کے رن آؤٹ پر امپائرز کے متضاد فیصلے نے تنازع کھڑا کر دیا۔ منیبہ علی کو پہلے تھرڈ امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا،…
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین طویل عرصے بعد دنیا سے رخصت ہو گئے۔ وہ 75 برس کے تھے اور 1975 کے پہلے ون ڈے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے نمایاں کھلاڑیوں میں شمار ہوتے تھے۔ برنارڈ…
