کھیل
پاکستان سپر لیگ 2025 کے شیڈول کا اعلان
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ایونٹ 11 اپریل سے 18 مئی 2025 تک جاری رہے گا۔ افتتاحی میچ اور ٹیموں کی میزبانی پاکستان کرکٹ بورڈ…
انگلش کپتان کا چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر بڑا ردعمل سامنے آ گیا
انگلش کپتان 34 سالہ جوز بیٹر کے مطابق وہ ہفتہ کو گروپ بی میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے بعد سبکدوش ہو جائیں گے۔ جوز بٹلر نے 2022 میں وائٹ بال فارمیٹ کی کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا، چیمپئنز…
آسٹریلوی کپتان کا افغان بیٹر کے خلاف اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ
وکٹ کیپر جوش انگلس کی اپیل کے باوجود آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے امپائر کو اپیل پر عمل کرنے کے لیے منع کر دیا۔ آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے افغانستان کے خلاف میچ کے 47 ویں اوور میں نور احمد…
افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذر، سیمی فائنل میں کون جگہ بنانے میں کامیاب؟
افغانستان اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا، آسٹریلیا کے چار پوائنٹ ہو گئے۔ افغانستان اور آسٹریلیا کے میچ میں ہدف کے تعاقب میں کینگروز نے 12.5…
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے پر بھارت میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا
چیمپئنز ٹرافی کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور بڑا ایونٹ ایشیا کپ 2026 کی صورت میں ستمبر میں منعقد ہوگا۔ آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایشیا کپ ٹی 20…
بھارت میں جہیز کی لعنت: سابق خاتون عالمی چیمپیئن نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا
بھارت کی نامور باکسر اور سابق عالمی چیمپیئن سویتی بورا نے اپنے شوہر دیپک ہڈا کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ارجن ایوارڈ یافتہ سویتی بورا نے اپنے شوہر اور کبڈی کھلاڑی دیپک ہڈا…
چیمپئینز ٹرافی؛ بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بھی منسوخ
راولپنڈی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ بارش کی نذر ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں طے شدہ گروپ اے کے میچ میں دونوں ٹیموں کو آمنے سامنے آنا تھا، مگر…
چیمپئنز ٹرافی: افغانستان کی تاریخی فتح، انگلینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
لاہور۔چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں…
ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کی حمایت میں آواز اٹھادی ہے ۔عاقب جاوید نے روالپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بہترین ٹیم منتخب کی تھی، لیکن توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں…
چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان کے باہر ہونے پر شائقین سخت برہم، ذمہ دار کون؟
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان کے پہلے رائونڈ سے باہر ہونے پر شائقین کرکٹ نے اپنا غصہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نکال دیا۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کی قیادت میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی…