کھیل
تین پاکستانی پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لیں گی
پاکستان کی تین پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔ علم میں رہے کہ سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساوتھ افریقہ پہنچی تھی۔ ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ…
پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے ہرا دیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز کے 195 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز ٹیم 9 وکٹ پر 165 رنز بناسکی۔ ویسٹ انڈیز…
بابر اعظم کا دوبارہ کپتان بننا سنگین غلطی قرار
کراچی: بابر اعظم کے دوبارہ کپتان بننے کو سنگین غلطی قرار دیا جانے لگا، سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا کہ اگر انھوں نے قیادت جاری رکھی تو یہ اس سے بھی بڑی غلطی ہوگی، اسی وجہ سے وہ…
نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
نیدر لینڈز نے رومانیہ کو 3-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میونخ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز اور رومانیہ کے درمیان پہلے ہاف میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔ میچ کے 20 ویں منٹ…
زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت
زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت ہوگئی، 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔ بلجیئم میں پیدا اور آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنیوالے انتم کے والدین پاکستانی…
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
گیانا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے…
جنوبی افریقہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کے فائنل کیلئے میں جنوبی افریقی ٹیم نے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم آئندہ چند روز میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔ بابر…
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے ہرا دیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے…
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے امریکا کو شکست دے دی
بارباڈوس: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ امریکا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا تھا،…