اسلام آباد۔ستمبر 2026 اسمارٹ فون صارفین کے لیے انتہائی اہم مہینہ بن گیا ہے۔
مختلف کمپنیوں کی جانب سے 20 سے زائد نئے موبائل فونز متعارف کرائے جانے کی توقع ہے۔
ایپل 9 ستمبر کو نئی آئی فون سیریز پیش کرنے کی تیاری میں ہے جبکہ شیاؤمی ویوو اوپو اور دیگر بڑی کمپنیوں کے نئے فونز بھی رواں ماہ متعارف ہونے کی اطلاعات ہیں۔











