Vivo V80 Lite کا نیا ورژن 10000mAh بیٹری کے ساتھ متعارف

ٹیکنالوجی Vivo نے V80 Lite کا نیا عالمی ورژن متعارف کرا دیا ہے جس میں 10,000mAh کی بڑی بیٹری دی گئی ہے۔ یہ فون پاکستان میں حال ہی میں لانچ کیے گئے V80 Lite 5G کے مقابلے میں نمایاں طور پر بڑی بیٹری پیش کرتا ہے۔

ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق نئی بیٹری فون کو طویل استعمال کے لیے زیادہ موزوں بناتی ہے جبکہ V80 Lite سیریز کی عالمی مارکیٹ میں توسیع بھی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں