کوئٹہ: پاکستانی فائٹر شیرباز مری نے قازقستان میں منعقدہ نومیڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ پاکستان نے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے 4 گولڈ میڈل اور 3 کانسی کے تمغے جیتے۔ شیرباز مری نے کامیابی پر حکومت بلوچستان اور پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا۔











