admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

ایشیاکپ 2025؛ بھارت کی جگہ ایونٹ کا میزبان کون ہوگا؟

لاہور۔پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیاکپ 2025 کی میزبانی بھارت سے چھین لیے جانے کا امکان ہے۔ رواں برس ایشیاکپ کی میزبانی بھارت کو کرنی تھی تاہم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ہندوستانی ٹیم نہ آنے کے باعث…

وسیم اکرم کا اپنے مجسمے پر ردعمل سامنے آگیا

لاہور۔سابق کپتان وسیم اکرم کا حیدر آباد کے نیاز اسٹیڈیم میں لگے اپنے مجسمے سے ردعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کیساتھ ایک چیتے کے مجسمے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے…

کیا رونالڈو کے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع ہے؟ گرل فرینڈ کی ویڈیو وائرل

لندن۔اسپین کیخلاف نیشنز کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں تاریخی فتح سمیٹنے والی پرتگالی ٹیم کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلنے لگیں۔ 8 جون کو میونخ میں کھیلے…

پر امن، شاندار حج انتظامات، سعودی حکام کو مبارکباد

(تحریر:امیر محمد خان) الحمداللہ! سعودی عرب میں 2025 کا حج 1.6 ملین سے زیادہ بین الاقوامی عازمین کی شرکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، واضح رہے کہ 19. COVID سے قبل یہ تعداد تقریباء 20لاکھ سے زائد ہوا کرتی تھی…

بھارتی طیارہ احمد آباد میں گر کر تباہ؛240ہلاک،ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

احمد آباد : ایئرانڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI 171 آج دوپہر 1:38 بجے احمد آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی لیکن چند منٹ بعد ہی رہائشی علاقے “میگھانی نگر” پر گرکر تباہ ہوگئی۔ حادثے کے وقت بوئنگ 787…

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو جنگ ہوگی، بلاول بھٹو

اسلام آباد ۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے انڈیا نے بہت بڑا اعلان کر دیا ہے، اس پر عملدرآمد ہو گا تو جنگ ہو گی، تو اگر انڈیا ہماری…

بھارت کی خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کی ایک اور کوشش؛ میزائل تجربے کی تیاری

نئی دہلی ۔نریندر مودی کی حکومت ایک بار پھر جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے کے امن کو داؤ پر لگانے کی تیاری میں مصروف ہے۔ بھارت جدید ترین ہائپرسونک میزائل “ET-LDHCM” کی آزمائش کی تیاری کر رہا ہے،…

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، واشنگٹن کو پیشگی اطلاع دیدی گئی

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اس سلسلے میں اسرائیلی حکام نے امریکا کو پیشگی اطلاع بھی دے دی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا…

نئی نسل اور تربیت کا چیلنج

تحریر: عبدالحمید کشمیری قوموں کی تعمیر و ترقی کا انحصار ان کی نوجوان نسل پر ہوتا ہے۔ یہ وہ قوت ہے جو اگر سنور جائے تو قوموں کو عروج تک پہنچا دیتی ہے، اور اگر بگڑ جائے تو پوری تہذیب…

بجٹ تماشہ

تحریر شاہد محمود نیا بجٹ آگیا اور لوگ بجٹ کے فیصلوں پر چیختے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور کچھ لوگ ٹیکسوں کی بھرمار پر آہ و بکار کررہے ہیں تو سرکاری ملازمین اپنی تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافے کے مطالبے…