admin

اس کیٹا گری میں 726 خبریں موجود ہیں

خاور مانیکا پر پی ٹی آئی کے وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے

اسلام آباد: بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر احاطہ عدالت میں پی ٹی آئی کے وکلا نے دھاوا بول دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی جانب سے عدت میں نکاح کیس میں عمران خان…

ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشری بی بی اور سابق چیف…

آج عدت کیس کا فیصلہ آنا تھا مگر عدالت میں جو کچھ ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس میں آج جو کچھ ہوا وہ پہلے سے طے شدہ تھا، خاور مانیکا نے آج انتہائی بے ہودہ زبان استعمال کی، جج پر دباؤ ڈالا گیا کہ…

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد: یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے…

ہر کسی کو آزادی اظہار رائے کا حق ، نواز شریف کے بیان کا جواب نہیں دونگا ، ثاقب نثار

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نواز شریف کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے…

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

ریاض: دنیائے فٹبال کے کامیاب ترین اسٹرایئکرز میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے شاندار کیریئر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ 39 سالہ رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کا آل ٹائم اسکورنگ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام نے پیش کی، جس کے متن میں لکھا گیا کہ پی ٹی ائی…

آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بلا مقابلہ پارٹی کے نئے صدر منتخب ہو گئے. مسلم لیگ (ن) کے قائد اور نومنتخب صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ آج کارکنون ںے ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال…

یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل

ملک بھر میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے۔ 26 برس قبل 28 مئی کو پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا۔ 28 مئی کی مناسبت سے شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز…

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 23 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین آپریشنز کئے جس میں 23 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ 7 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشنز 26 اور 27 مئی کے…