بین الاقوامی
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے
ریاض: سعودی عرب کے گرینڈ مفتی، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1999 سے مملکت کے اعلیٰ مفتی کے منصب پر فائز تھے اور تقریباً ڈھائی دہائی تک اس…
13 سالہ لڑکا جہاز کے پہیوں میں چھپ کر افغانستان سے دہلی پہنچ گیا
نئی دہلی: افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا غیر معمولی اور خطرناک انداز میں دہلی پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ لڑکا کابل ایئرپورٹ کے ممنوعہ حصے میں داخل ہوا اور افغان ایئرلائن KAM کی پرواز RQ-4401…
برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دیدیا گیا، پرچم بھی لہرا دیا
فلسطین کے حوالے سے ایک بڑی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں برطانیہ نے فلسطینی اتھارٹی کے مشن دفتر کو باضابطہ طور پر سفارتخانے کا درجہ دے دیا۔ اس فیصلے کے بعد برطانیہ دنیا کا پہلا ملک بن…
حماس کا صدر ٹرمپ کو خط؛ غزہ جنگ بندی کے لیے بڑی پیشکش کردی
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری غزہ جنگ میں ایک غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے جس نے خطے میں ممکنہ امن کی امیدوں کو تقویت دی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے مطابق حماس نے امریکی صدر…
فلسطین کا دو ریاستی حل؛ تاریخی پس منظر
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے پہلے دن دنیا بھر کے سربراہان ایک اہم ترین ایجنڈے پر توجہ مرکوز کریں گے، جس کا مقصد فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دو ریاستی حل کی…
بگرام ایئربیس کیلئے اگلے 20 برس جنگ لڑنے کو تیار ہیں، افغان حکومت کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر جواب
اسلام آباد: کابل میں قائم طالبان حکومت نے بگرام ایئربیس واپس نہ کرنے کے امریکی مطالبے پر قاطع ردِعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گی اور اگر امریکہ…
بگرام ایئر بیس کی واپسی: صدر ٹرمپ کی افغانستان کو بڑی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئر بیس امریکا کو واپس نہ دی گئی تو اس کے نتائج بہت برے ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے یہ پیغام اپنی سوشل میڈیا…
پرتگال کا فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان
لزبن: پرتگالی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرتگال اتوار کے روز باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیرِ خارجہ پاؤلو رینگل نے…
دوحہ حملے کے بعد خلیج تعاون کونسل کا مشترکہ فوجی مشقوں اور میزائل وارننگ سسٹم پر اتفاق
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے خطے کے اجتماعی دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نمایاں فیصلے کیے ہیں جن میں فوجی انٹیلی جنس کے تبادلے کو بڑھانا نئے میزائل وارننگ سسٹمز کی تیاری اور…
اقوام متحدہ، پاکستان نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان نہ صرف غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، بلکہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام…
