پاکستان
سٹاک مارکیٹ میں 155000 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی
اسلام آباد ۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔ ہفتے کے پہلے ہی روز انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک…
پرانی موٹرسائیکل دیں نئی لے جائیں،معروف کمپنی نے شاندار آفر دیدی
اسلام آباد ۔یاماہا موٹر پاکستان نے موٹر سائیکل شائقین کے لیے ایک نئی اور منفردایکسچینج اسکیم متعارف کرادی ہے۔ اس آفر کے تحت گاہک اپنی پرانی موٹر سائیکل منتخب ڈیلرشپس پر جمع کرا کے بالکل نئی یاماہا موٹر سائیکل حاصل…
نواز شریف غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف لاہور سے غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف آج جاتی امرا رائیونڈ سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں…
وفاقی حکومت کا مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین…
لیاقت بلوچ جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر مقرر
لاہور: لیاقت بلوچ کو جماعت اسلامی پاکستان کا قائم مقام امیر بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے منصورہ میں ایک سادہ تقریب کے دوران حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی کے موجودہ امیر…
‘رانگ وے ڈرائیونگ کو جرم سمجھا جائے گا،’ اسلام آباد پولیس نے بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا
اسلام آباد: رانگ وے پر ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، گرفتاری اور گاڑی ضبط ہوگی اسلام آباد پولیس نے شہر میں رانگ وے پر گاڑی چلانے کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ چیف ٹریفک…
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی، حکومت کو 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات…
سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے کا ہوگیا
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت…
نئے گیس کنکشن کے خواہشمند صارفین کیلئے بڑی خبر،وزارت پیٹرولیم نے ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز کے اجراء کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کمپنیوں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے گیس کنکشنز آر…
سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے قرضہ سکیم متعارف
لاہور: محکمہ معدنیات نے پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لئے بلا سود قرضے فراہم کرنے کی سکیم متعارف کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سکیم کے تحت سرمایہ کاروں اور نئے خواہشمند افراد کو…
