پاکستان
ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور ہمیں اس صورتحال میں متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دہشتگردی کے…
جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی نے پروپیگنڈا کیا، وہ انتہائی شرمناک ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ تین دنوں سے جعفر ایکسپریس کے حوالے سے جو معاملہ شروع ہوا ہے، اس میں ہماری افواج نے جس طرح دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، وہ دہشت گردی کے خلاف…
پاکستان اور عمان کا ٹرانسپورٹ اور آئی ٹی میں تعاون بڑھانے کا عزم
مسقط،۔۔پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت، جام کمال خان نے عمان کی وزارت مواصلات، ٹرانسپورٹ اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپنے عمانی ہم منصب، وزیر سعید بن حمود بن سعید الموالی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات…
دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے مسافروں کا آنکھوں دیکھا حال
کوئٹہ۔دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے اپنی آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے، جس کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔ بازیاب ہونے والے ایک مسافر نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ حملے…
جعفر ایکسپریس پر حملہ، دہشتگردوں سے رہائی پانے والے مسافر کا اظہار تشکر
کوئٹہ۔جعفر ایکسپریس پر حملے میں دہشت گردوں کے قبضے سے رہائی پانے والے ایک مسافر نے اپنی ویڈیو بیان میں شکریہ ادا کیا ہے۔ ویڈیو میں مسافر نے واقعے کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ اچانک فائرنگ شروع ہوگئی،…
ہم سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں،زرتاج گل
اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوتا، اور ہم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب
کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں تیزی دکھائی ہے۔ بغیر کسی تصدیق کے من گھڑت خبروں اور جعلی ویڈیوز کا…
علیمہ خان اور پی ٹی آئی رہنما نعیم پنجوتھا کے درمیان شدید تلخی کلامی
اسلام آباد ۔سابق وزیرِاعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان اور پی ٹی آئی کے رہنما نعیم پنجوتھا کے درمیان شدید اختلافات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں علیمہ…
پاکستانی سفیر احسن واگن کو امریکی ایئرپورٹ سے واپس کیوں بھجوایا گیا؟
اسلام آباد ۔امریکا کے شہر لاس اینجلس کے ایئرپورٹ سے ترکمانستان میں پاکستان کے سفیر احسن واگن کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ اس واقعے کی اطلاع وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کو دی گئی ہے،…
اسلام آباد میں25ہزار درختوں کی کٹائی ،ماحولیاتی بحران شدت اختیار کرگیا
اسلام آباد ۔اسلام آباد میں 25,000 درختوں کی کٹائی پر ماحولیاتی بحران شدت اختیار کر گیا!انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان ( آئی اے پی ) نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے فوری اقدامات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ…