پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

سٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈ ،ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 68ہزارکی سطح عبور کرگیا،ڈالربھی سستا

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 2 ہزار 792 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے بعد انڈیکس پہلی مرتبہ 1 لاکھ 68 ہزار کی ریکارڈ سطح عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس…

سخت شرائط لاگو ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد: گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر امپورٹڈ گاڑیوں کے لیے سخت قواعد و ضوابط لاگو کرتے ہوئے سیفٹی اور کوالٹی اسٹینڈرڈز کی تعداد 17…

’پاکستان نے آزادی کشمیرکےلیےاپناوجود داؤ پرلگایا‘،خواجہ آصف کی آزادکشمیرکےعوام سےپرامن رہنےکی اپیل

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کے تناظر میں عوام سے تحمل اور سکون قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر…

ویڈیو لنک ٹرائل کہہ کر دھوکے سے حاضری لگوائی گئی، عمران خان اب پیش نہیں ہونگے، علیمہ خان

اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کو غلط بیانی سے ایک کمرے میں لے جا کر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا، جسے…

سوزوکی آلٹو اب صرف 19 ہزار ماہانہ میں

کراچی: سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں آلٹو کار کے خریداروں کے لیے پرکشش اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت صارفین اپنی پرانی گاڑی ایکسچینج کر کے محض 18 ہزار 999 روپے ماہانہ قسط پر نئی آلٹو خرید…

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔ منگل کے روز مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا مزید 3 ہزار 178 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے کی بلند ترین…

سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن، انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار پوائنٹس کی حد پار کر گیا

اسلام آباد: سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے کو ملی جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ…

کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب زور دار دھماکا اور فائرنگ

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کے بعد فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو…

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال چھوڑ کر چلاگیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار…

آگ لگنے کا خطرہ،BMW کمپنی نے گاڑیوں کے مالکان کو خبردار کر دیا

ٹوکیو۔جرمن کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنی گاڑیوں کے مالکان کو فوری خبردار کیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ فی الحال اپنی گاڑیاں گھروں یا عمارتوں کے قریب پارک نہ کریں بلکہ کھلی جگہوں پر کھڑی…