افغان ایئرلائن کام ایئر یکم نومبر سے کابل اور اسلام آباد کے درمیان روزانہ ایک پرواز چلائے گی۔ اس طرح پاکستان کے لیے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد سات ہوجائے گی۔
ایئرلائن کے مطابق پروازوں میں اضافہ مسافروں کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر کیا گیا ہے۔