بڑی خبر
آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی
اسلام آباد ۔بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے نرخ میں فی یونٹ ایک روپے کمی کی اجازت دے دی ہے،…
بلوچستان پھر لہولہان،دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
گوادر۔بلوچستان کے ضلع گوادر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے بس میں سوار چھ مسافر جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق، واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے مسافروں کو بس سے…
پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا بیان مسترد کر کے اسے یکطرفہ قرار دے دیا
اسلام آباد ۔پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے یکطرفہ قرار دیدیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایسے عوامی بیانات کو غیر جانبدارانہ اصولوں پر قائم رہنا چاہیے، تنقید…
حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم
اسلام آباد۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی شاندار کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین مسلسل یہ تاثر دے رہے تھے کہ منی بجٹ متعارف کروایا جا…
امریکا نے پاکستان سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان، چین، متحدہ عرب امارات، ایران، فرانس، سینیگال، برطانیہ اور افریقہ سے تعلق رکھنے والی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں نافذ کر دی ہیں، جن میں 19 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق،…
چیف الیکشن کمشنر تعیناتی میں تاخیر؛ وزیراعظم اور صدر کو نوٹس جاری
اسلام آباد۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن رہنماؤں کی درخواست پر وفاق، وزیر اعظم (پرنسپل سیکریٹری کے ذریعے) اور صدر (سیکریٹری…
پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ
واشنگٹن۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی آئی ایم ایف…
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی چیف کی والدہ کے ایصال وثواب کیلئے دعا
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،کابینہ نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر افسوس اور ان کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی ،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے آئی ایم ایف سٹاف لیول…
سپارکو نے بھی 30مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کی نوید سنا دی
اسلام آباد ۔سپارکو نے بھی 30مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کی نوید سنا دی ،ترجمان سپارکوں کے مطابق شوال کا نیا چاند 29 مارچ 2025 کو پاکستان معیاری وقت کے مطابق3بجکر 58منٹ پر تشکیل پائے گا ہلال کی…
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورۂ اسرائیل کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد۔حکومت نے اسرائیل جانے والے پاکستانی صحافیوں سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں اسرائیل کے دورے سے متعلق سوالات کے جواب میں کہا کہ حکومت پاکستان نے اس معاملے…