بڑی خبر
حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی…
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم: پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات
اسلام آباد ۔سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملوث ہونے کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق، سوشل میڈیا پر منفی مہم میں پی ٹی آئی کے…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم
ریاض۔وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے سعودی ولی عہد کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مشترکہ مفادات کے امور اور تجارتی و سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون…
یومِ پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کیساتھ منانے کا اعلان
اسلام آباد ۔ رواں سال یومِ پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر، مگر روایتی جوش و خروش کے ساتھ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی تقریبات مختصر مگر پُرجوش انداز میں…
23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان متوقع
اسلام آباد۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے منظوری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے 23 مارچ کو بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ کی کمی کا اعلان متوقع ہے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور…
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اسلام آباد ۔جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے، وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے۔جے یو آئی نے بھی اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، مرحوم…
برطانیہ میں حسن نواز ٹیکس ڈیفالٹرقرار؛ 52 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ
اسلام آباد۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے کر 52 لاکھ پاؤنڈز کا ٹیکس جرمانہ عائد کردیا گیا۔ برطانوی حکومت نے اپنی جاری کردہ تازہ…
وفاقی شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ: خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار
اسلام آباد ۔وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار دے دیا۔ شریعت کورٹ نے خواتین…
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل 2025 تک ہوں…
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 102 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق یہ رقم میکرو کریڈٹ اور مائیکرو فنانس کے شعبے میں استعمال کی جائے گی، جس سے تقریباً 18…