پاکستان
دوران آپریشن نرس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والا ڈاکٹر دوبارہ جاب کیلئے اہل قرار
لندن: برطانیہ کی میڈیکل ٹریبیونل سروس نے پاکستانی نژاد کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ ڈاکٹر سہیل انجم کو دوبارہ کام کرنے کا اہل قرار دیتے ہوئے ان پر عائد پابندی ختم کر دی۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق ڈاکٹر سہیل انجم پر…
جسٹس طارق جہانگیری کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ حصول کی درخواست دائر
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کے حکم میں نیا موڑ، چیف جسٹس کورٹ کی کل کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ حصول کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر جہانگیر جدون نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو…
پاکستان سٹاک میں مثبت کاروبار، ہنڈرڈ انڈیکس میں 796 پوائنٹس اضافہ
اسلام آباد۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت انداز میں ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 796 پوائنٹس اضافے کے بعد 156,180 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس نے بلند ترین سطح 156,467 پوائنٹس کو چھوا، جبکہ…
عوام کو ریلیف دینے کیلئے ڈیزل اور پیٹرول پر فریٹ مارجن میں کمی
اسلام آباد ۔حکومت نے عالمی منڈی میں قیمتوں کے دباؤ کے باوجود عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فریٹ مارجن کم کرکے پیٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔…
ہونڈا HR-V کی خریداری اب قسطوں پر ممکن، نیا پلان متعارف
اسلام آباد۔ہونڈا ایونیو اسلام آباد نے اپنی مشہور SUV، **ہونڈا HR-V** کے خریداروں کے لیے قسطوں میں ادائیگی کی سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پیشکش ’’انشورنس گارنٹی‘‘ پروگرام کے تحت متعارف کرائی گئی ہے، جس میں **HR-V VTi**…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کا اضافہ
اسلام آباد ۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہو کر 391000 روپے تک جا پہنچا۔ اسی طرح 10…
ایپل کمپنی کے آئی فون 17 سستے، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
اسلام آباد۔ایپل نے اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 17 عالمی سطح پر متعارف کرا دیا ہے، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی قیمت ہر ملک میں مختلف رکھی گئی ہے۔ کچھ جگہوں پر یہ فون…
عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں استحکام
کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز پر عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3643 ڈالر کی سطح پر برقرار رہا، جس کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیر کو ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ…
سٹیٹ بنک کاشرح سود 11 فیصد پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود کو 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے باضابطہ پالیسی بیان جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حالیہ سیلاب کی تباہ…
