پاکستان
ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر ضیاءالقیوم عہدے پر بحال
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاءالقیوم کو عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کر…
ایم ڈی کیٹ کے امتحانات ری شیڈول، نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث متاثرہ علاقوں کے طلبہ…
ایل این جی کی قیمتوں میں2.63 فیصد تک مزیداضافہ کردیا گیا
اسلام آباد: اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 2.63 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل…
مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا،ہزاروں روپے سستا
اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپے کم ہوکر 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی…
گاڑیوں کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری،ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمت میں بڑی کمی
اسلام آباد ۔ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب کمپنی نے 6 لاکھ روپے سے زائد کی خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹویوٹا سوسائٹی موٹرز کے مطابق کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس پر 6…
کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ گراوٹ کا شکار
اسلام آباد ۔کاروبار کے آغا ز پر پاکستان سٹاک ایکسچنج بلند ترین سطح پر رہی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 795 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈکی گئی۔ انٹر بینک میں ڈالربھی سستاہوا تا ہم کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ گراوٹ کا شکار رہی۔…
لاہور ہائیکورٹ؛ حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی، کورٹ مارشل کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی، ملٹری کورٹ کی تمام کارروائی اور کورٹ مارشل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ…
انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے سستا
اسلام آباد ۔انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے معمولی کمی ریکارڈ کی گئی،انٹربینک میں ڈالر 281.61 روپے سے کم ہوکر 281.60 روپے پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے کمی…
ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے برقرار
اسلام آباد ۔ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ آج بھی گزشتہ روز والا برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100…
گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھ دی
اسلام آباد۔مقامی اور امپورٹ گاڑیوں میں سیفٹی اسٹینڈرز کے لیے آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کردی۔ اس سال اکتوبر سے مقامی تیار شدہ گاڑیوں میں 57 سفیٹی اسٹینڈرڈ پر عملدرآمد کی شرط کو پورا کرنا ہو گا۔ دستاویز…
