پاکستان

اس کیٹا گری میں 996 خبریں موجود ہیں

پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراض

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وزیر دفاع رہنے والے پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کیے جانے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناخوش ہیں۔ اختیار ولی نے اپنے جذبات…

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے مستحق کمیونٹیز میں 30,000 فوڈ پیکجز کی تقسیم مکمل

اسلام آباد۔کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے پاکستان کے 28 اضلاع میں 30,000 فوڈ پیکجز کی کامیاب تقسیم کا عمل مکمل کر لیا تاکہ ضرورت مند کمیونٹیز کی مدد کی جا سکے۔ اس پہلے…

فیصل مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خود کوگولی مارلی

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے فیضان…

رمضان المبارک،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو پشاور میں ہوگا

پشاور۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (جمعہ کو) پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ زونل رویت ہلال…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی۔ یہ سماعت چار مارچ کو ہوگی، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر…

اپوزیشن کی قومی کانفرنس: شاہد خاقان کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد۔اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قومی کانفرنس سے قبل، رابطہ کمیٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد…

چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو احتساب عدالت لاہور سے بڑا ریلیف مل گیا ۔ گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ بدعنوانی اور کک بیکس کے ریفرنس میں احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کو حاضری سے مستقل معافی دے دی۔…

یہ انتہائی شرمناک ہے کہ باہر کے لوگ ہمیں بتا رہے ہیں اپنا گھر کیسے ٹھیک کرنا ہے،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد ۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ ہمارے لیے بہت شرم کی بات ہے کہ بیرونی لوگ ہمیں بتا رہے ہیں کہ اپنے مسائل کو کیسے حل کرنا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس…

جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی، عمر ایوب

اسلام آباد۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین اور قانون کی بحالی کے لیے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ،آئی ایس پی آر نے نغمہ ”دشمناسن“ ریلیز کر دیا

اسلام آباد۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے اشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نغمہ ”دشمناسن“ریلیز کردیا گیا۔ نغمے میں 27 فروری 2019 کو کسی فضائی معرکے کی تاریخ کے…