پاکستان
نظام انصاف میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال کیلئے ابھی تیار نہیں ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان، یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال ناگزیر ہے، تاہم اس کے فوری نفاذ کے لیے ہم فی الحال مکمل طور پر تیار نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی…
پاکستان میں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن
اسلام آباد ۔پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا عمل جاری، رواں سال دوسری بار ملک میں چاند گرہن دیکھا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ رات 9 بج کر 27 منٹ پر چاند کو…
وفاقی وزرا، حکومتی شخصیات اور اعلیٰ افسران سمیت پاکستانیوں کا موبائل سمز ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک
اسلام آباد۔انٹرنیٹ پر یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ وفاقی وزرا، حکومتی نمائندوں اور اعلیٰ سرکاری افسران سمیت ہزاروں پاکستانی شہریوں کا مکمل ڈیٹا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ آن لائن پلیٹ فارمز پر موبائل سم کے مالکان کے پتے،…
خلائی، سائبر اور الیکٹرانک وارفیئر سے فضائی سرحدوں کے دفاع کیلیے پر عزم ہیں، سربراہ پاک فضائیہ
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر اور سائبر ٹیکنالوجیز سے مادر وطن کی فضائی سرحدوں کے دفاع کے لیے پر عزم ہیں۔ پاک فضائیہ کی جانب سے…
قوم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے، صدر مملکت کا یوم فضائیہ پر پیغام
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پوری قوم کی جانب سے پاک فضائیہ کے شہداء، غازیوں اور تمام افسران و جوانوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں صدر نے کہا کہ…
آپریشن بنیان مرصوص نے65 کی جنگ کی یاد تازہ کی، اگلی بار اسکور 0-6 نہیں، 0-60 ہوگا، ایئروائس مارشل
ایئر وائس مارشل شہریارخان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نیکسٹ جنریشن فورس بن چکی، آپریشن بنیان مرصوص کے موقع پر ہم نے ایک بار پھر 65 کی جنگ کی یاد تازہ کی، انشاء اللہ اگلی بار اسکور 0-6 نہیں…
اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے اور شہری خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ محکمہ موسمیات(پی ایم ڈی) کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 9 بج کر 56 منٹ…
تربیلہ ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی، سپل وے کھولنے کا فیصلہ
ہری پور: تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد گنجائش سے بڑھنے پر سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور کے مطابق، تربیلا ڈیم کا سپل وے آج صبح کھولا جائے گا اور اس سے…
انصاف کو عام کیا جائے، چاہتے ہیں ملک میں امن و سکون ہو: شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انصاف کو عام کیا جائے، ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں امن و سکون ہو اور پاکستان ترقی کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…
برطانیہ میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنے والے طلبا کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
لندن: برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ویزے کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد قیام کرنے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک بدر کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہوم آفس نے اس سلسلے میں ہزاروں بین…
