پاکستان

اس کیٹا گری میں 1472 خبریں موجود ہیں

اونچی پرواز کےبعد سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی

اسلام آباد۔مسلسل اونچی پرواز کےبعد سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ ایک تولہ سونا 10 ہزار 600 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 46 ہزار 300 روپے کاہوگیاہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 9088 روپےکم…

چنگان پاکستان کی جانب سے Oshan X7پر 5 لاکھ روپے تک کی رعایت کا اعلان

اسلام آباد۔چنگان پاکستان نے اپنی 7 سیٹر ایس یو وی اوشان X7 (Oshan X7)پر نئی پروموشنل آفر متعارف کرا دی جس کے تحت خریدار اب 5 لاکھ روپے تک کی بچت کر سکیں گے۔ کمپنی کے تازہ اعلان کے مطابق(Oshan…

واضح پالیسی ہے کسی ملک پر حملہ آور نہیں ہوں گے، حملہ کیا گیا تو ادھار بھی نہیں رکھیں گے،رانا ثنا

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی بڑی واضح ہے کہ پاکستان کسی ہمسایہ ملک پر حملہ آور نہیں ہوگا لیکن اگر کوئی ہمارے اوپر حملہ کرے گا تو اس…

48 گھنٹوں میں خوارج گل بہادر گروپ کے 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں، عطا اللہ تارڑ

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب شمالی اور جنوی وزیرستان میں خوارج گل بہادر گروپ پر جوابی حملوں میں 100 سے زائد خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔ اپنے ایکس (ٹویٹ)…

پیرول پر رہا کیا جائے تو پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن قائم کراسکتا ہوں، عمران خان کی پیشکش

عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں پیرول پر رہا کردیا جائے تو وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن قائم کراسکتے ہیں۔  بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں…

’افغان وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے دوران افغانستان کا پاکستان پر حملہ مجرمانہ اشارہ ہے ‘

یہ ایک قابلِ غور حقیقت ہے کہ افغانستان نے پاکستان پر حملہ عین اس وقت کیا ہے جب کہ افغان وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر موجود ہیں اور وہاں پاکستان مخالف بیانات کو مشترکہ اعلامیوں کی شکل دی جا…

مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا،قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کے دفتر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے۔ آئی جی پنجاب کے دفتر کی جانب سے جاری…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 8400 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

برطانیہ:الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں 880 فیصد اضافہ

الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی چینی کمپنی بی وائی ڈی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اس کی گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 880 فیصد اضافہ ہو ا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ ماہ برطانیہ…

سونا مزیدمہنگا،فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کااضافہ

اسلام آباد ۔عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 886ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے…