پاکستان
پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال چھوڑ کر چلاگیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار…
آگ لگنے کا خطرہ،BMW کمپنی نے گاڑیوں کے مالکان کو خبردار کر دیا
ٹوکیو۔جرمن کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنی گاڑیوں کے مالکان کو فوری خبردار کیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ فی الحال اپنی گاڑیاں گھروں یا عمارتوں کے قریب پارک نہ کریں بلکہ کھلی جگہوں پر کھڑی…
سوزوکی نے راوی پک اپ مہنگی کردی
کراچی سوزوکی نے اپنی مشہور کمرشل گاڑی راوی پک اپ کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمت 20 لاکھ 75 ہزار 560 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اعلامیہ میں…
ہر پاکستانی3لاکھ 18ہزار252روپے کا مقروض ہے،معاشی تھنک ٹینک
اسلام آباد۔ اکانومک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے بڑھتے ہوئے قرضوں پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اس وقت 3 لاکھ 18 ہزار 252 روپے کا مقروض ہے۔ رپورٹ…
مسلسل دو روز کمی کے بعدسونا پھر مہنگاہوگیا
کراچی ۔ مسلسل دو روز قیمتوں میں کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر کے اضافے سے 3759 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ…
بھارت دنیا بھر میں دہشتگردوں کی سرپرستی کو چھپا نہیں سکتا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا کرارا جواب
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں بھارتی مندوب کے متنازع بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش میں ناکام رہے گا اور اپنے ریاستی…
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناسستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہوکر 3 ہزار 740 ڈالر پر آگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت نیچے…
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.23 کروڑ ڈالر اضافہ
اسٹیٹ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس عرصے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 14 ارب 37 کروڑ…
نئی تاریخ رقم،ہنڈریڈانڈیکس نے1لاکھ 61ہزار کا سنگ میل عبور کرلیا،ڈالربھی سستا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈریڈ انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح حاصل کرلی۔ انڈیکس میں 2 ہزار 524 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد یہ 1 لاکھ…
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد ۔ایشیائی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز 26 سینٹ یعنی 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 69.05 ڈالر فی بیرل پر آ گئے۔ اسی طرح…
