بڑی خبر
چینی وزیراعظم لی کیانگ کا پاکستان پٔہنچنے پر پرتپاک استقبال
اسلام آباد: چینی وزیراعظم لی کیانگ کا پاکستان پٔہنچنے پر پرتپاک استقبال چینی وزیر اعظم لی کیانگ تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے. 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، چینی وزیراعظم نے…
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے غیر ملکی وفود کے پاکستان پہنچنے کا سلسلہ شروع
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین، بھارت، روس، کرغزستان اور ایران کے وفود کے علاوہ ایس سی او کے 7نمائندے بھی پاکستان پہنچ گئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے غیر ملکی وفود…
پی ٹی آئی کی احتجاج ملتوی کرنے کے لئے مشروط پیش کش
پی ٹی آئی نے 15اکتوبر کو کیا جانے والا احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا۔ احتجاج کے حولے سے گزشتہ رات ہونے والے پی ٹی آئی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا…
آئینی عدالت کے حوالے سے حکومتی مسودہ کے اہم نکات سامنے آ گئے
حکومتی مسودے کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا تقرر صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر کریں گے۔ نئی آئینی ترمیم سے متعلق حکومتی مسودہ سامنے آ گیاہے، حکومتی مسودے میں 53 ترامیم تجویز کی ہیں، ترامیم…
کرم ایجنسی قبائل کے مابین فائرنگ: 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کرم:کرم ایجنسی قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پارا چنار میں اپرکرم ڈویژن کے علاقے میں قبائل کے درمیان فائرنگ میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ…
قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ، چیف جسٹس کی سرکاری خرچ پرعشائیہ لینے سے معذرت
اسلام آباد:قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ، چیف جسٹس کی سرکاری خرچ پرعشائیہ لینے سے معذرت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 25 اکتوبر کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر سرکاری خرچ پر عشائیہ لینے سے معذرت کرلی۔ چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے…
پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…
آئی ایم ایف قرض پروگرام، نئی سخت شرائط سامنے آگئیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف قرض پروگرام، نئی سخت شرائط سامنے آگئیں پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام کے معاہدے کے حوالے سے آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط سامنے آگئیں ان شرائط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو…
دکی بلوچستان کوئلہ کان پر دہشتگردوں کا حملہ، 20 کان کن جاں بحق
کوئٹہ: دکی بلوچستان کوئلہ کان پر دہشتگردوں کا حملہ، 20 کان کن جاں بحق بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اس حملے کے نتیجے میں 20 کان…