بڑی خبر
ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں سیل،گاڑیاں اور اکاؤنٹس ضبط کرلیئے گئے
اسلام آباد ۔ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں سیل،گاڑیاں اور اکاؤنٹس ضبط کرلیئے گئے۔بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف نیب میں متعدد مقدمات دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات کے تحت زیر تفتیش ہیں۔…
پاکستان نے افغان مہاجرین کو ملک بدری مؤخر نے کی طالبان کی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد۔پاکستان نے افغان مہاجرین کے ملک میں قیام میں توسیع کی افغان طالبان کی درخواست کو مسترد کر دیا اور کابل کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ اسلام آباد یکم اپریل سے تمام غیر قانونی افراد…
قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہبازشریف کی مشاورت پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کی دوپہر ڈیڑھ بجے طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ…
وزیراعظم کا ججہ گینگ کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلئے فی کس 10، 10 لاکھ روپے انعام
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلرز ملک کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اور یہ مکروہ دھندا ہر صورت ختم ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو…
مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لیے مجلس عمومی کا اجلاس بلایا ہے، اور عید کے بعد اس حوالے…
نوشکی میں ایف سے قافلے پر دھماکا، 3 اہلکار اور 2 شہری شہید، خود کش حملہ آور سمیت 4دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ،اسلام آباد۔۔۔بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر ایف سے کے قافلے پر کالعدم بی ایل اے کے خودکش اور بارودی دھماکے میں 3 اہلکار اور 2 شہری شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حملہ…
آئی ایم ایف کا دبائو،پٹرولیم مصنوعات پر مزید 10روپے فی لیٹر لیوی عائد
اسلام آباد ،آئی ایم ایف کے دبائو پر وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کا اعلان کیا، لیکن اس کے ساتھ ہی پٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے کا اضافہ کر…
وزیرِ اعظم کا بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کیلئے پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بجلی کے صارفین کو اہم ریلیف دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو…
جعفر ایکسپریس ٹرین حادثہ میں شہدا کے لواحقین کو فی کس 52 لاکھ روپے دینے کا اعلان
لاہور۔وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس ٹرین حادثہ پر پی ٹی آئی کے حامیوں اور بھارتیوں نے فوج کو نشانہ بنایا ہے، جبکہ انہوں نے بلاول، نواز شریف یا شہباز شریف کو ٹارگٹ نہیں کیا۔ پی…
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
اسلام آباد ۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں…