پاکستان

اس کیٹا گری میں 1450 خبریں موجود ہیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان

اسلام آباد ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 291 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس 158236…

سونے اور چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار

اسلام آباد۔پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بدستور ریکارڈ سطح پر موجود ہیں اور آج ان میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت…

’’ایک چارج میں 200 کلومیٹر‘‘: پاکستان میں بیٹری سے چلنے والے جدید جاپانی رکشے متعارف

اسلام آباد ۔جاپان کی معروف الیکٹرک وہیکل ساز کمپنی ٹیرا موٹرز نے پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہوتے ہوئے بیٹری سے چلنے والے جدید تھری وہیلر رکشے متعارف کرا دیے ہیں۔ اس نئی سواری کو کیورو کا نام دیا گیا ہے۔…

پاکستان کی پہلی رینج ایکسٹینڈڈ ہائبرڈ گاڑی SO5 کب متعارف ہوگی؟

اسلام آباد۔ماسٹر چنگان موٹرز لمیٹڈ (ایم سی ایم ایل) نے تصدیق کی ہے کہ وہ رواں سال نومبر میں پاکستان کی پہلی رینج ایکسٹینڈڈ ہائبرڈ اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل (SUV) دیپال SO5 متعارف کرانے جا رہا ہے۔ یہ گاڑی ایک بار…

پاکستان سے برطانیہ کیلیے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو برطانیہ کے لیے تھرڈ کنٹری آپریٹر (TCO) کی باضابطہ منظوری مل گئی ہے جس کے بعد پی آئی اے آئندہ ماہ سے براہ راست فضائی آپریشن شروع کرے گا۔ پہلے مرحلے…

انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے کمی کے بعد 281 روپے 42 پیسے پربند

اسلام آباد: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 42 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کے روز…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپےکا ہو گیا

اسلام آباد: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خالص 24 قیراط فی تولہ سونا پہلی بار **4 لاکھ روپے** کی تاریخی حد عبور کر چکا ہے۔ عالمی سطح پر بھی سونے…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال،ڈالر بھی سستا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 632 سے زائد…

شیاومی کمپنی کے آئی فون 17 کے مقابلے میں موبائل فونز تیار

چینی ٹیکنالوجی کمپنی شیاومی اپنی نئی Xiaomi 17 سیریز چین میں 25 ستمبر کو لانچ کرنے جا رہی ہے۔ اس سیریز میں تین ماڈلز شامل ہیں، Xiaomi 17، 17 Pro، اور 17 Pro Max، یہ فون گزشتہ سال کی مشہور…

پاکستان مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم کرتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فرانس برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا پرتگال اور دیگر ممالک کی جانب سے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کرتا ہے۔…