بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 699 خبریں موجود ہیں

قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ کردیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافہ…

آئی ایم ایف راضی ،رئیل سٹیٹ شعبے کے لئے بڑا ریلیف

اسلام آباد۔انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 2 فیصد کم کرکے خریداروں کو جزوی رعایت دینے پرراضی ہوگیا ہے ایف بی آر نے سیکشن…

طورخم سرحد پر افغانستان کے لیے پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی

پشاور۔طورخم سرحد کے امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد افغانستان جانے والے پیدل مسافروں کی آمدورفت بحال کردی گئی ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق، صرف وہی افراد افغانستان جا سکیں گے جن کے پاس ویزا اور پاسپورٹ…

مریم نواز کی جانب سے سپیشل بچوں کیلئے سپیشل عیدی کا آغاز

لاہور۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں خصوصی طلبہ کو عید گفٹ کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔عید کی تعطیلات سے قبل 40ہزار بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔…

حکومت کی تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت

اسلام آباد ۔حکومت نے فوری طور پر تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تسلیم کیا کہ تنخواہ دار طبقے پر مالی بوجھ زیادہ ہے، تاہم اس طبقے…

سٹارلنک کو این او سی جاری؛ پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

اسلام آباد۔ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو این او سی ملنے کے بعد پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان میں اسٹار لنک کے آپریشنز کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے، جلد اچھی خبر ملے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور جلد خوشخبری متوقع ہے۔ عالمی یومِ گلیشیئرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ…

پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں

پشاور۔پشاورہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال شامل تھے، نے فوجی عدالتوں کی سزاؤں کے خلاف…

حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم: پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد ۔سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملوث ہونے کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق، سوشل میڈیا پر منفی مہم میں پی ٹی آئی کے…